بلوچستان میں ترقی کی نئی امید! 🚆
پشین کے لیے 12 کلومیٹر طویل نئی ریلوے لائن کی منظوری ایک اہم پیش رفت ہے۔ بہتر سفری سہولیات، علاقائی رابطوں اور معاشی سرگرمیوں کے فروغ کی جانب یہ قدم خوش آئند ہے۔
#بلوچستان#پشین#پاکستان_ریلوے
اللہ نذر کا بیٹا فرانس میں تعلیم حاصل کر رہا ہے، جبکہ بلوچ خواتین پر بھتہ خوری کے لیے استعمال ہونے کے الزامات ہیں۔ یہ ہماری روایات نہیں! ڈالرز کی خاطر ننگ و ناموس پر سوالات اٹھ رہے ہیں، مگر بی وائی سی خاموش کیوں ہے؟
#Balochistan#BYC#BalochWomen#VoiceOfBalochistan
سردار اختر ��ینگل برسوں سیاست میں متحرک رہے، مگر ترقیاتی کام کہاں ہیں؟ دوسری جانب سرفراز بگٹی حکومت کا دعویٰ ہے کہ 3,200 اسکول بحال کیے گئے اور گوادر کا کوئی اسکول بند نہیں۔ فرق نعروں کا نہیں، عملی اقدامات کا ہے۔
#Balochistan
بلوچستان کے ضلع کیچ میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، اطلاعات کے مطابق 6 دہشت گرد ہلاک اور اسلحہ برآمد کر لیا گیا۔ کارروائی 12 اکتوبر کو فضائی نگرانی اور مربوط زمینی آپریشن کے دوران کی گئی۔
#Balochistan#Kech#SecurityForces
پرانے بلوچستان کی خوبصورت یادیں ❤️🏮
لالٹین کی مدھم روشنی، چرواہوں کی سادہ زندگی اور بلوچی کڑھائی کی اپنی الگ پہچان۔ وہ وقت جب زندگی سادہ تھی، دلوں میں محبت تھی اور اپنی مٹی سے جڑے رہنا ہی سب سے بڑی خوشی تھی۔ ❤️
#Balochistan#BalochiCulture#ViralVideos#Trending
کیچ میں انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر پہلے فضائی نگرانی کے ذریعے مشتبہ ٹھکانے کی نشاندہی کی گئی، پھر زمینی دستوں نے علاقے کو چاروں طرف سے گھیر لیا۔ اطلاعات کے مطابق، کارروائی میں 6 دہشت گرد ہلاک ہوئے اور اسلحہ بھی برآمد کیا گیا۔
#Kech#Balochistan#Pakistan
کوئٹہ کی سڑکوں پر پاکستان سے محبت کا اظہار!
🇵🇰 ریلی میں لہراتے قومی پرچم اور گونجتے ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نعرے اس جذبے کی عکاسی کرتے ہیں۔ بلوچستان پاکستان کا حصہ ہے، اور امن، اتحاد و بھائی چارہ ہی روشن مستقبل کی بنیاد ہیں۔
#Quetta#Balochistan#PakistanZindabad
گوادر کی پہلی خاتون بصری فنکارہ شاہینہ رشید نے بلوچستان میں وول آرٹ کو متعارف کراتے ہوئے فن کے ایک منفرد انداز کو نئی پہچان دی ہے۔
وہ کامیابی سے اپنا آرٹ اکیڈمی چلا رہی ہیں اور آن لائن کاروبار ��ے ذریعے بھی اپنی صلاحیتوں کو کامیابی میں بدل رہی ہیں۔
تخلیق، ہنر اور خو��مختاری کی یہ خوبصورت کہانی دیکھیے وائس آف بلوچستان کی خصوصی ویڈیو میں۔
کوئٹہ کا روایتی مٹن روش!
ذائقہ ایسا کہ ہر کوئی تعریف کرنے پر مجبور ہو جائے۔
آخر کوئٹہ کے اس مشہور روش میں ایسا کیا خاص ہے؟
جانیئے وائس آف بلوچستان کی اس خصوصی ویڈیو میں۔