بشیر زیب گروپ کے پرخچے اڑاتے ہوئے آخری وارننگ جاری کر دی گئ
معصوم خواتین کو خودکش بمبار اور جنگی مہرہ بنا کر بلوچ ننگ و ناموس کا سودا کرنے والو یہ مردانگی نہیں بے غیرتی ہے۔ اگر یہ گھناؤنا دھندہ فوراً بند نہ کیا تو تمہیں چھپنے کے لیے کہیں بھی جگہ نہیں ملے گی۔
#doggystlye
افغانستان میں ایک ماں اپنے بیٹے کو زبردستی لے جانے سے روکنے کی کوشش کر رہی ہے تو اسے تشدد کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ طالبان کا یہ وحشیانہ رویہ انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے۔ خواتین اور بچوں پر ایسا ظلم ناقابلِ برداشت ہے۔
#پشتینی_خارجی_اتحاد
وردی میں ادا کی جانے والی ذمہ داری صرف اعزاز نہیں بلکہ ایک ایسی امانت ہے جس کی قیمت بعض اوقات اپنی جان کی قربانی کی صورت میں ادا کرنا پڑتی ہے۔اللہ تعالیٰ شہید فلائٹ لیفٹیننٹ ایم قاسم عبداللہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور ان کے اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل نصیب فرمائے4/4
فلائٹ لیفٹیننٹ ایم قاسم عبداللہ، جنہوں نے آج مردان میں پاک فضائیہ کے تربیتی طیارے کے حادثے میں جامِ شہادت نوش کیا، چند برس قبل یومِ دفاعِ پاکستان کے موقع پر 92 نیوز کو دیے گئے ایک انٹرویو میں نظر آئے تھے1/2 #NobelPeacePrizeForAsimMunir
آج وہی باہمت افسر وطن پر قربان ہو کر شہداء کی صف میں شامل ہو چکے ہیں۔ان کی زندگی اس حقیقت کی یاد دلاتی ہے کہ وقت کتنی تیزی سے گزر جاتا ہے؛ کل جو الفاظ حوصلہ اور امید کی علامت تھے، آج قومی یادداشت میں ایک شہید کی داستان بن چکے ہیں 3/4
عوام کی بیداری ہی دہشت گردی کا سب سے بڑا دشمن ہے۔
اورکزئی میں مقامی لوگوں نے مشکوک دہشت گردوں کی نقل و حرکت بھانپ کر انہیں گھیر لیا، جس کے نتیجے میں ایک دہشت گرد سمیت سہولت کار گرفتار۔سیکیورٹی فورسز اور عوام کا یہ تعاون ایک مثال ہے۔
#CDFThePeaceMaker
ضلع مردان میں تربیتی طیارہ حادثے کا شکار۔ پائلٹ نے بے مثال بہادری دکھاتے ہوئے طیارے کو آبادی سے دور موڑ کر سڑک پر اتارا۔ دونوں پائلٹوں نے اپنی جانیں دے کر بے شمار شہریوں کی زندگیاں بچا لیں۔ پاکستان ان بہادر ہیروز کو خراجِ عقیدت پیش کرتا ہے۔
#PolicyRate
بشیر شوٹر کا واضح پیغام:
لکی مروت، بنوں، وزیرستان میں خوارج کے کسی بھی سہولت کار کو معاف نہیں کیا جائے گا۔ چاہے وہ کوئی بڑا سیاستدان ہو یا عام آدمی، رہائش، کھانا یا پانی دینے والے کو سب سے پہلے نشانہ بنایا جائے گا۔
#NobelPeacePrizeForAsimMunir
دھماکا خیز مواد سے لدی گاڑی چیک پوسٹ سے ٹکرا گئی، جس کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار شہید جبکہ تین اہلکار زخمی ہو گئے۔دھماکے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا، جبکہ زخمیوں کو فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔تحقیقات جاری2/2
پنجاب پولیس چوکی پر خودکش گاڑی حملہ، ایک اہلکار شہید، تین زخمی
ضلع ڈیرہ غازی خان کی تحصیل تونسہ شریف میں پنجاب پولیس کی جھنگی چیک پوسٹ پر بارود سے بھری گاڑی کے ذریعے خودکش حملہ کیا گیا 1/2
#NobelPeacePrizeForAsimMunir
ایف سی بلوچستان ساؤتھ نے سبزب، پنجگور میں فتنہ الخوارج کے 40 سے 50 مسلح دہشتگردوں کے بڑے حملے کو ناکام بنا دیا۔ 3 دہشتگرد ہلاک اور 5 زخمی ہوگئے جبکہ ہمارے جوانوں کو کوئی نقصان نہیں پہنچا۔یہ ہے ہماری فورسی کی طاقت۔۔۔
#FMPeacePlanExec
کالعدم JAAC کا مطالبہ صرف 12 نشستیں نہیں بلکہ الگ شناختی کارڈ اور پاسپورٹ تک جا رہا ہے۔ پاکستان نے وسائل کی کمی کے باوجود کشمیریوں کی ہمیشہ حمایت کی، مگر یہ لوگ انتشار اور ملک توڑنے کی سازش کر رہے ہیں۔ غداری کا یہ رویہ قبول نہیں #FMPeacePlanExec
آسام کے جورہاٹ ایئر فورس اسٹیشن پر بھارتی فضائیہ کا AN-32 ٹرانسپورٹ طیارہ حادثے کا شکار ہونے کا لمحہ یہ ہے اب بھارتیوں کے طیاروں کا حال اور لیتے ہیں پاکستان سے پنگا
😂😂#CDFPeacemaker
سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے علاقے بلیدہ میں خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کامیاب آپریشن کرتے ہوئے فتنہ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے دو دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔
ہلاک ہونے والے دہشت گردوں کی شناخت سلمان عرف "چراغ" اور اکرام عرف "پاخو" کے نام سے ہوئی ہے۔ #CDFPeacemaker
Taliban Detentions: “Morality” as a Cover for Sexual Abuse
Taliban claim women are detained for “morality” violations, yet testimonies from former detainees paint a far darker picture 1/2
#AskYourGovernment
Defiance from Exile: Burning the Taliban’s Veil of Terror
In a fierce act of solidarity with the women of Herat, an Afghan woman in exile has filmed herself burning the mandatory veil 1/2
#AskYourGovernment
ایف سی بلوچستا ن نے بلیدہ سگوان سیکٹر میں خفیہ اطلاعات پر مبنی کامیاب آپریشن کے دوران دو دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ کارروائی کے دوران دہشت گردوں کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا۔ #AskYourGovernment
بلوچ لبریشن آرمی نے ایک بار پھر بلوچستان کے غریب عوام کو نقصان پہنچایا۔ معدنیات لے جانے والے متعدد ٹرکوں اور ٹریلرز کو نذرِ آتش کر دیا گیا، جو مختلف علاقوں کی جانب جا رہے تھے۔ یہ گاڑیاں بلوچ ڈرائیوروں، مزدوروں اور ان کے خاندانوں کی روزی روٹی کا ذریعہ تھیں 1/2
#AskYourGovernment
دہشت گردوں نے میر یان روڈ پر واقع ٹیری رام پل کو دھماکہ خیز مواد سے نشانہ بنانے کی کوشش کی، جس کے نتیجے میں پل کو جزوی نقصان پہنچا۔ دھماکے سے قریبی مسجد اور اردگرد موجود چند دکانوں کو بھی نقصان پہنچا، تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی
#PakGlobalPeaceMission
لوگر کے رہائشی طالبان کے خلاف احتجاج کے لیے سڑکوں پر نکل آئے۔ طالبان نے قانونی ملکیت کے باوجود ان کے گھروں کو مسمار کر دیا، 11 بزرگ افراد کو گرفتار کرلیا۔ سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی ویڈیو میں طالبان اہلکاروں کو گھروں کی مسماری کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔#PakGlobalPeaceMission