پاک سعودی دفاعی معاہدے کے بعد ایک طرف انڈین میڈیا کی چیخیں آسمان تک جا رہی ہیں تو دوسری طرف سؤرتھیے بھی رونا پیٹنا شروع کر چکے ہیں۔
سناؤ پاکستانیو ، ہلکا ہلکا مزہ تو آ رہا ہے نا
اے میرے وطن کے نوجوانو
یہ وطن تم سے ہے
قربانیوں کی خوشبو سے مہکتا یہ چمن،
تمہارے خواب ہیں تمہارے عمل کے منتظر
#یومِ_آزادی2025#پاکستان_زندہ_باد
unity #faith #discipline#
پاکستان زندہ باد
یہاں مورخ لکھ چھوڑے گا کہ آج پوری قوم قائداعظم کا شکریہ ادا کرتی ہے جنہوں نے ہمیں ایک آزاد ملک دیا اور ابھی چند دن پہلے بھارت میں نماز جمعہ ادا کرنے والے مسلمانوں کو دوران نماز ٹھڈے مار ��ر بتایا گیا تھا کہ آپ ہندوتوا دیس میں آزاد نہیں ہیں
بیرون ملک مقیم یوٹیوبر، PTI کے بھگوڑے بھی ڈٹے ہوئے خان کے نام پر خوب ڈالر کما رہے ہیں اور لگاتار آگ پر تیل چھڑک رہے ہیں,خود تو بھگوڑے باہر بیٹھ کر یہاں بدامنی کے بیج بو کر پیسہ بنا رہے ہیں لیکن عوام کو طعنے دے رہے ہیں کہ خان کیلئے باہر کیوں نہیں نکلتے،انصار عباسی
غزہ شہر کے الشفا ہسپتال کے قریب ہونے والے اسرائیلی حملے میں ’الجزیرہ‘ کے پانچ صحافی مارے گئے۔ اسرائیلی فوج کا الزام ہے کہ اس حملے میں انس الشریف کو نشانہ بنایا گیا جنھوں نے ’حماس میں دہشت گرد سیل کے سربراہ کے طور پر کام کیا تھا۔‘
مکمل تفصیلات: https://t.co/BzGO4jKCES
فیلڈ مارشل عاصم منیر کی بطور آرمی چیف امریکا بھی خوش نہیں تھا۔
باجوہ نے امریکا کو اپنی ایکسٹینشن کے لیے قائل کرتے،وفاداری کا یقین دلایا ہوا تھا۔
نوازشریف کیطرف سے جنرل عاصم منیر کی بطور آرمی چیف تعیناتی کے بعد بطور آرمی چیف عاصم منیر شروع کے 14 مہینے امریکا نہیں گئے
اور امریکا
ان کی اس بات پر کہ
یہ کون ہے جس نے "پو" کو مڑ کر نہیں دیکھا
ایسا"مرید"ہوا کہ اب آرمی چیف سید عاصم منیر کے آگے بچھے بچھے جاتے ہیں۔
اور اوپر سے جنرل عاصم منیر نے"10 مئی"والی جنگ جیت کر
پھر فیلڈ مارشل بن کر
امریکا اور ان کی اسٹیبلشمنٹ کو
حد سے زیادہ زہنی طور پر"مرعوب"کر دیا ہے۔
(اسد آر چوہدری)
یہ پاکستان کو وہ شیر ہے جس سے ملاقات کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ اس ملاقات کو وہ اپنے لیئے اعزاز سمجھتے ہیں ۔۔ پاکستان کا وقار دنیا میں بلند کرنے والا اور پاکستان کو مسلم دنیا کا ہیرو بنانے والا حافظ قرآن فیلڈ مارشل سید عاصم منیر !