یوتھیوں نے واویلا مچایا ہے یہ تصویر اصلی ہے
چلو مان لیتے ہیں یہ تصویر واقعی اصلی ہے تو
پہلی بار جیل میں جو عدالت لگتی ہے اس میں ہتھکڑیاں نہیں لگاتے
نمبر دو قاسم سوری نے جو رونا پیٹنا ڈالا تھا نیازی کمزور ہو گیا ایک آنکھ ضائع ہو گی
کانا ہو چکا ہے وغیرہ وغیرہ
اس تصویر میں تو ہٹا کٹا اور بلکل ٹھیک ہے ککڑ پھاڑ پھاڑ کے دیسی گھی میں سوروں جتنا ماس چڑھا لیا ہیں
کہی سے بھی نہیں لگتا یہ اتنے عرصے سے قید تنہائی میں ہے ۔
یوتھیو کے پروپیگنڈا والے غبارے سے ہوا نکل چکی ہیں
🖐️🖐️
کالعدم ایکشن کمیٹی کے کنکتروں نے یکے بعد دیگرے خواجہ انیس کے بعد جہلم ویلی سے فیصل گیلانی نے بھی اظہار لاتعلقی کر دیا ہے اراکین کا کہنا ہے یہ بنیادی حقوق کی کمیٹی نہیں ہے بلکہ ایک ملک دشمن جتھہ بن چکا ہیں اس لیے اب ہمارا ان کے ساتھ کسی بھی قسم کا تعلق نہیں رہا
یہ کمیٹی کشمیر کاز کی اصل روح کا مسخ کر کے بھارت کو اس کا فائدہ دینا چاہتی ہے جو کہ نا منظور ہیں
کالعدم بھارتی ایکشن کمیٹی کی وکٹیں گرنے کا سلسلہ جاری ہے
ایک کے بعد ایک بڑا دھچکا کالعدم بھارتی ایکشن کمیٹی کو اپنی موت آپ مارنے کے لیے کافی ہیں
کور کمیٹی ممبر خواجہ انیس نیلم ویلی سے ایکشن کمیٹی سے لاتعلقی کا اظہار کر دیا
بھارتی ایما پہ کشمیر کاز کو نقصان پہنچایا جا رہا ہیں۔ جس سے ان کاساتھ چھوڑ رہے ہیں
یہ حقوق کی جنگ نہیں رہی یہ ملک دشمنوں کا جتھہ بنا چکا ہیں
ہم سب سے بڑا منافق بھی کوئی نہیں ہے، بالخصوص مذہبی جذبات کا چورن بیچنے والوں سے بڑا کوئی منافق نہیں ہے، ہم سب نے کئی مرتبہ یہ دیکھا ہے کہ مولوی حضرات (چاہے کسی بھی مسلک کا ہو) اکثر نامناسب حتی کہ گستاخانہ گفتگو کر جاتے ہیں، عوام شور مچاتے ہیں تو وہ مولوی حضرات معذرت کی، معافی کی ویڈیو اپ لوڈ کرتے ہیں جسے علماء حضرات(مسلکی تفریق سے بالاتر ہو کر) رجوع قرار دیتے ہیں اور معاملہ رفع دفعہ کر دیا جاتا ہے لیکن اینکر پرسن ریحان طارق سے نامناسب گفتگو (جس پر مجھ بھی اعتراض ہے) پر معافی کی ویڈیو آنے کے بعد بھی سارے مطالبہ کر رہے ہیں کہ اینکر پرسن ریحان طارق کیخلاف کارروائی کی جائے۔ سر گزارش ہے کہ ریحان طارق تو زیادہ معافی کا مستحق ہے کیونکہ وہ ایک عام آدمی ہے، مذہب پر مکمل عبور نہیں رکھتا۔ اگر مذہب پر مکمل عبور رکھنے والوں کی معافی تمام مولوی حضرات بھاگ کر قبول کر کے معاملہ رفع دفعہ کرا دیتے ہیں اور ہم سب خاموش ہو جاتے ہیں تو اب منافقت نہ کریں، اینکر پرسن ریحان کی معافی بھی قبول کر لیں۔
اللہ رب العالمین نے تو دین محمدی میں معافیوں کے دروازے ہمیشہ کھولے ہوئے ہیں۔
کالعدم ایکشن کمیٹی سے بارہا مزاکرات کی کوشش کی لیکن ہر بار انہوں نے انکار کیا۔اب بات مزاکرات سے بہت آگے نکل چکی ہے
اب ریاستی ریٹ قائم ہو گی اور سب کے ساتھ قانون کے مطابق نمٹا جائیگا۔
رانا ثنااللہ
غیر ملکی سیاح بھی پاکستان کا مداح نکلا!!!
"پوری دنیا کے 50ممالک گھوما ہوں لیکن پاکستان جیسا مہمان نواز اور خوبصورت ملک نہیں دیکھا
جہاں پیسہ نہ بھی ہو تو آپ کھانا کھا سکتے ہیں۔جبکہ باقی ممالک میں ایسا نہیں ہوتا"
احتجاج میں شامل ایک دیہاڑی دار کی دہائی!!!
کالعدم بھارتی ایکشن کمیٹی کے شوکت میر اور مہران نے ہمیں دیہاڑی پہ یہاں احتجاج ۔یں لایا تھا نہ کھانا دے رہے ہیں نہ پیسے ہمیں لاوارث چھوڑ دیا ہیں۔اس لیے ہم اپنے گھروں میں واپس جا رہے ہیں
کالعدم بھارتی ایکشن کمیٹی نے بھاڑے پہ عوام کو ساتھ ملایا خود رو پوش ہو گے اور دھرنے میں شامل عوام رل رہی ہیں۔شوکت میر اور اس کے حمایتی کسی رحم کے مستحق نہیں ہیں
👇👇
بھارتی ایکشن کمیٹی کی بات اب آٹے ،چینی اور بجلی سے آ گے نکل چکی ہے کالعدم ایکشن کمیٹی اب بھارتی ایما پہ انتشار اور فساد پھیلانے کے لیے بیرونی طاقتوں کی غلام بن چکی ہیں۔
ایکشن کمیٹی کے موٹر سائیکل سوار کو ناکہ بندی کے دوران گرفتار کیا گیا جن کے قبضے سے بھاری اسلحہ برآمد کیا گیا جو سیکیورٹی فورسز اور قانون نافذ اہلکاروں پہ استعمال کیا جانا تھا ۔اب بھی کسی کو شک ہے یہ بیرونی سازش نہیں ہے تو اسے چاہیے اپنے دماغ کا علاج کروائے
کالعدم بھارتی ایکشن کمیٹی نے خود ساختہ روڈ اور دوکانیں بند کی ہوئی ہے اور الزام حکومتی اداروں پہ ڈال رہی ہیں
ان بے شرموں کو ریاست نشان عبرت بنائے تاکہ پھر کوئی جتھہ ریاست کو بلیک میل کرنے کی کوشش نہ کرے
👇👇