فی الحال پاکستانی جہاز واپس لینڈ ہوچکے ہیں آپریشن کامیاب ہوگیا ہے اب آپریشن کا انالیسزز ہوگا کہ ان کا کتنا نقصان ہوا ہے اور یہ بھی دیکھنا پڑے گا کہ انڈین کا کیا ریسپانس ہے لیکن لگتا یہ ہے کہ وہ زمینی وار کرے گا فضا میں وہ لوگ ناکام ہوچکے ہیں
عمران خان پاکستانی قوم کی ریڈ لائن ہے، کوئی بھی اوچھا ہتھکنڈا جس کے ذریعے سے چیئرمین عمران خان کو کسی بھی قسم کا نقصان پہچانے کی کوشش کی گئی قوم کسی صورت برداشت نہیں کرے گی۔
پوری قوم اپنے کپتان کی حفاظت کے لیے تیار ہے۔۔
"جان دیں گے، مگر خان نہیں دیں گے" انشاء اللہ