ایک انگریز نے فضیلت شیخ الشعراوی سے پوچھا: "کیوں عورتیں (مسلمان) تمام مردوں سے سلام نہیں کرتی؟" (یعنی مصافحہ)
شیخ الشعراوی نے خوبصورت جواب دیا: "کیا آپ لوگوں کے یہاں کوئی بھی شخص برطانیہ کی ملکہ سے سلام کر سکتا ہے؟"
انگریز نے جواب دیا: "نہیں، یقیناً یہاں قانون ہے جو صرف سات قسم کے لوگوں کو اس کی اجازت دیتا ہے۔"
شیخ الشعراوی نے جواب دیا: "ہمارے یہاں بھی بارہ قسم کے لوگ ہیں جنہیں اس کی اجازت ہے۔ یہ ہیں: والد، دادا، شوہر، شوہر کا والد، بیٹا، بھائی، چچا، ماموں، بھتیجا، بھانجا، پوتا، نواسا۔
جیسے آپ لوگ ملکہ کی عزت و احترام میں ایسا کرتے ہیں، ویسے ہی ہ��ارے یہاں (اسلام میں) ہر عورت ملکہ ہے۔
اور ہر ملکہ کی حاشیہ ہے جو اس سے سلام کر سکتی ہے اور باقی مرد اس کے لیے رعایا ہیں۔"
اگر آپ نے پڑھ لیا ہے تو اشرف المرسلین حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر ��رود بھیجیں۔
مولانا فضل الرحمان صاحب
"شہید کی قیمت تنخواہ نہیں ہوتی!"
جب کوئی یہ کہتا ہے کہ "فوجی تنخواہ لیتا ہے، اس لیے جان دینا اس کا کام ہے" تو وہ شاید یہ بھول جاتا ہے کہ تنخواہ کسی انسان کی جان، اس کے بچوں کی مسکراہٹ، بوڑھے والدین کے سہارے اور ایک ماں کی دعاؤں کی قیمت کبھی نہیں ہو سکتی۔
اگر واقعی تنخواہ ہی جان کی قیمت ہے، تو پھر کوئی بھی شخص اپنے بیٹے کو صرف تنخواہ کے بدلے دہشت گردوں کی گولیوں، بارودی سرنگوں اور دشمن کی آگ کے سامنے بھیجنے پر آمادہ کیوں نہیں ہوتا؟
سپاہی صرف نوکری نہیں کرتا، وہ ایک عہد نبھاتا ہے۔ وہ ہر لمحہ اس لیے تیار رہتا ہے کہ اگر وطن پکارے تو اپنی جان بھی قربان کر دے۔ اس کی تنخواہ اس کی شہادت کی قیمت نہیں، بلکہ اس کی ذمہ داری، مسلسل تربیت، سخت حالات میں خدمت اور ہر وقت تیار رہنے کا معاوضہ ہے۔
سیاسی اختلاف اپنی جگہ، مگر شہداء کی قربانیوں کو صرف تنخواہ تک محدود کر دینا ان خاندانوں کے دکھ کو کم نہیں کرتا بلکہ ان کے زخموں پر نمک چھڑکنے کے مترادف ہے۔
یاد رکھیں!
وطن صرف نعروں سے محفوظ نہیں رہتے، بلکہ اُن لوگوں کی قربانیوں سے محفوظ رہتے ہیں جو اپنی جان ہتھیلی پر رکھ کر سرحدوں اور عوام کی حفاظت کرتے ہیں۔
سلام ہے پاکستان کے ہر شہید کو۔ اللہ تعالیٰ تمام شہداء کے درجات بلند فرمائے اور ان کے اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔ 🇵🇰
@lmrankhanISP1 جب آپ اس صوبے میں ملک دشمن حکومت کو پنپنے دیں گے تو یہی ہو گا دہشت گردوں کی سہولت کار حکومت کی موجودگی میں دہشت گرد یونہی دندناتے پھریں گے،،
@fimarofficial مولانا کو کبھی پنجاب سے ووٹ نہیں ملا اور نہ آئندہ کبھی ملنے کا امکان ہے،،پنجابی عوام کسی مولوی کو ووٹ نہیں دیتے جو چندے پر گزارہ کرتا ہو،،
@SocialDigitally اب اس نعرے کے فریب میں کوئی نہیں ��نے والا،،اس دفعہ لیگی حکومت نے عوام خاص طور پر پنجاب کے عوام کو صرف ٹینشن ہی دی ہے ناقابل ادا جرمانے،،ٹریفک پولیس کے جرمانے پیرا فورس کا تاجروں پر تشدد اور جرمانے غریب ترین ریڑھی والوں کے سامان کی ضبطگی اور تباہی کون بھولے گا،،
پہلی وڈیو اس فوجی جوان کے والد کی ہے جو زہری میں BLA کے 5دہشتگردوں کو جہنم واصل کرکے شہید ہوا
دوسری وڈیو شفیق مینگل کی ہے جو اپنے شہید ہونے والوں کو کندھا دے رہے ہیں
جبکہ BLA کے مرداروں کا چہرہ انکی مائیں بھی دیکھنا پسند نہیں کرتیں.۔۔
#مولانا_کی_للکار اور انکے کارکنان سے سوال ؟
کہ باجوڑ 2023 حملے میں آپ کے کئی کارکنان شہید اور زخمی ہوئے اور مجھ سمیت پورا پاکستان اسکو شہید تسلیم کرتے ہیں کیونکہ بے گناہ معصوم لوگ تھے۔ آرمی چیف اور وزیراعظم نے بذات خود سی ایم ایچ ہسپتال پشاور میں زخمیوں کی عیادت کی۔
👈سوال یہ ہے کہ یہ لوگ جو ایک سیاسی جلسے میں موجود تھے انکا مقصد کوئی جہاد یا تبلیغ نہیں تھا۔ بلکہ ایک سیاسی جلسہ تھا اور دنیاوی مقصد جیسے اقتدار کو حاصل کرنا یا فضل الرحمان کو سپورٹ کرنا تھا تاکہ حکومت حاصل کرسکیں
👈اگر ہم آج یا آئیندہ آپ کے شہیدوں کے بارے میں کہیں کہ ہم پر احسان مت جتائیں آپ لوگ تو اقتدار حاصل کرنے کی خاطر جلسے کررہے تھے تو آپکو کیسا لگے گا۔ کیا آپ یہ درد برداشت کر پائیں گے ؟؟؟
‼️اللہ نہ کریں کہ ہم کبھی کسی سیاسی کارکن کے لئے ایسے الفاظ ادا کریں۔ 🙏
لیکن بات صرف احساس کی ہے جو ایک مسلمان کو ہونا چاہئیں ذ جبکہ شیطان اپنی حرکتوں پر خوش ہوتا ہے کہ میں نے مسلمانوں کو تکلیف دی
@fake_burster آرام دہ کمروں میں آٹھ آٹھ گدیاں تکیے پشت کے نیچے رکھ کر گوشت کے بڑے بڑے ٹکڑے بھنبھوڑنے والے کیا جانیں کہ سنگلاخ چٹانوں کے بھیانک اندھیرے میں جان کی بازی لگانے والوں کا اللہ کے نزدیک کیا مقام ہے،،