@ImranKhanPTI نیازی صاحب، یہ سب آپ کی نا اہلی اور آپ کے کرپٹ ترین ٹولے کا کمال ہے، جس نے آپ کو اس موڑ پر لا کھڑا کیا۔ قوم سب جانتی ہے کوئی سازش نہیں ہوئی۔ حقیقت یہ ہےکہ آپ جناب اس ملک کو نہیں چلا سکتے آپ کے ارد گرد جو ٹولا ہے وہی اصل میں ایک بہت بڑا رولا ہے۔ اس رولے کے ساتھ مزید آگے نہ چلیں۔