آج ہر شہید کی ماں یہ تقاضا کررہی ہے کہ وہ مولانا فضل الرحمن کو ان کے بیٹے اسعد محمود کے عوض ایک مناسب رقم دے گی جس کے بدلے مولانا کا بیٹا اپنی جان اسی طرح قربان کرے گا جیسے ان کے بیٹے نے کی ہے
مولانا صاحب یہ بیان آپکی سیاست کو لے ڈوبے گا
لکھ کر رکھ لیں
بلوچستان میں معصوم جانوں پر ہونے والا بزدلانہ وار پوری قوم کے دل پر حملہ ہے۔ دہشت گردی کے خلاف قوم کا عزم غیر متزلزل ہے۔ میں شہداء کے لواحقین کے غم میں برابر کا شریک ہوں اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعاگو ہوں۔ اللہ تعالی شہداء کے درجات بلند فرمائے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا کرے۔ آمین
پاکستان کا وزیر خارجہ
پاکستان کا وزیر دفاع
پاکستان کا وزیر اطلاعات
ہر فورم پر، گلا پھاڑ پھاڑ کے کہہ رہے کہ اسرائیل کو تسلیم کرنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا تا ہم اسرائیلی فنڈنگ سے چلنے والے سوشل میڈیائی اکاونٹ پھر بھی دن رات مسلسل جھوٹ بول بول کے ابہام پیدا کرنے میں مصروف ہیں۔ جب ان پر ہاتھ ڈالا جائے تو پھر یہ "مظلوم افغانی" ہوتے ہیں یا سینئر صحافی۔
حد ہے ویسے
عید کے بعد میں انشاء اللہ آپ کو آسان ترین لفظوں میں آئی پی پیز کا مسلہ سمجھانے کی کوشش کروں گا۔ تحریر کی شکل میں یا وڈیو کی صورت میں جس سے آپ سب سمجھ جائیں گے اور آپکو اندازہ ہو گا کہ آپ کے ساتھ کیا ھوا، کیا ھونے جا رھا ھے اور اسکی مزید بربادی کو روکنا کیسے ہے۔
تمام پاکستانی پرائیوٹ بجلی گھروں کے ساتھ معاہدے ختم کرنے کے لیے آواز اٹھائیں کیونکہ یہ پاور پلانٹس بجلی کی پیداوار کے لیے نہیں بلکہ پاکستان کی معاشی تباہی کے ذمہ دار ہیں انکے ظالمانہ ملکی مفادات کے منافی معاہدے پاکستان سے انڈسٹری اور کاروبار کو تقریباً ختم کر چکے ہیں انکے مالکان
ناجائز سگریٹ سازوں پر تین سو ارب روپے کی ٹیکس چوری کا الزام ہے۔ تو دس کروڑ میں سینیٹر شپ خریدنا اور اتنے میں پرائم ٹائم چینل کی اینکر ہائر کرکے سرکار کے خلاف مہم چلانا کوئی گھاٹے کا سودا نہیں۔
چار افراد ریاست کی جان کو آئے ہوئے ہیں۔
آہستہ آہستہ لوگوں کو میری بات کی سمجھ آئے گی کہ شوگر اور الیکٹریسٹی پر جو تھوڑا بھی سرکار کا کنٹرول یہ وہ بھی اپنے ہاتھ میں لینا چاہتے ہیں اور اس سارے معاملے میں ساری اشرافیہ اکھٹی ھے
اب وقت ھے بولنے کا لکھنے کا اور قوم کی راہنمائی کرنے کا۔
اپنا فرض ادا کریں
یہ اتنے بھی طاقتور نہیں اگر عوام ان کی چالوں کو سمجھ جائیں تو
مسلم لیگ ن کی وفاقی حکومت نے جس کو مروانا ہو تو اس کے ساتھ کھڑا ہونے کی بجائے ویسے بھاگتے ہیں جیسے ابصار عالم کو چھوڑ کے بھاگے، اور ساتھ کھڑا ہونا ہو تو ویسے کھڑے ہوتے ہیں جیسے ایک نالائق اور بڑبولے چئیرمین ایف بی آر کے ساتھ کھڑے ہیں۔
اگر اشرافیہ کے صرف 200 خاندانوں کی لوٹ مار کی تحقیقات کر لی جائیں تو نہ غریب کا ڈیٹا اکٹھا کرنا پڑے نہ ہی غریب کے ٹیکس کی چھان بین کرنی ہڑے
لیکن جب حکومت ہی اشرافیہ کی ھو تو یہ کام کرے کون
کچھ لوگوں کی غلط فہمیاں اللہ تبارک و تعالی دنیا میں ہی دور کر دیتے ہیں۔ جیسے بچپن سے ہم جس جوتے کو پشاوری چپل یا کھیڑی چپل کہتے چلے آ رہے تھے اور اب پاوں کی جوتی کو کپتان چپل کہتے ہیں۔ اللہ کی اس سے بڑی نشانی کیا ہو سکتی ہے کہ ایک شخص کا نام جوتے سے موسوم کرا دیا جائے؟
جنکی تنخواہیں تین لاکھ سے چار لاکھ ماہانہ انکو سلانہ 34 کروڑ یونٹ فری بجلی۔۔۔اور جسکی ماہانہ تنخواہ پینتیس ہزار اسکو ایک یونٹ چالیس روپے کا اور 200 یونٹ کم رکھنے پہ سبسڈی بھی ختم کردی گئی
یہ آخری ووٹ تھا جو نواز شریف کے نام پہ دیا تھا بس💔🙌
مولانا ادریس شیخ مرحوم کے قاتلین میں افغانیوں کا ہونا ایک فطری امر ہے کیوں کہ پاکستان کے ہر شہر میں ہٹ مین (یعنی کرائے کے قاتل) افغانی ہی ہیں تا ہم ان افغانی قاتلوں کو کرائے پر کس نے لیا یا سپاری کس نے دی، اس کو پکڑا جانا ضروری ہے۔ افغانی کہہ کر اس قتل کی تفتیس و تحقیقات سے نہ تو صوبائی پولیس جان چھڑا سکتی اور نہ ہی وفاقی ادارے۔
پیریڈ