مصطفیٰ کمال کا سندھ حکومت پر سخت سوال: 18 سالہ سیاسی اقتدار کے باوجود پینے کا پانی نایاب، سیوریج کا نظام ناکام اور بچے گٹروں میں گر کر جان سے جا رہے ہیں۔ سوال سیاسی نعروں کا نہیں، بنیادی سہولیات اور حکمرانی کے نتائج کا ہے۔
#سندھ_حکومت#بنیادی_سہولیات#کراچی
اس پارٹی کو صرف مال چاہیے مال...
احتجاج اپنے مفاد کے لیے، قربانی عوام کی؟ جب بھی سڑکیں بند ہوئیں، فائدہ کس کا ہوا؟ عوام کے مسائل پر پی ٹی آئی کی سیاست کب ہو گی؟
#پی_ٹی_آئی#سیاسی_مفادات#جوابدہی
نقاب پوش اور غیر شناخت شدہ افراد احتجاج میں کیسے شامل ہوئے؟ ان کے اخراجات کون اٹھا رہا ہے، انہیں منظم کون کر رہا ہے، اور سہولت کاری کس کی ہے؟ محض دعوے نہیں، حقائق اور جوابدہی درکار ہے۔
#قانون_کی_بالادستی#امن_و_امان#جوابدہی
بھارتی سفارت کار دفترِ خارجہ میں طلب!
بدین کی سرحد پر دو بے گناہ پاکستانیوں کی شہادت پر سخت احتجاج۔ پاکستان کا مطالبہ: واقعے کی فوری اور صاف تحقیقات کی جائیں۔
#دفتر_خارجہ#بدین#پاکستان
"نہتے شہریوں کے خلاف طاقت کا استعمال بلاجواز اور انتہائی غیر متناسب تھا": ترجمان دفتر خارجہ
پاکستان کا بھارت سے مطالبہ: فوری، شفاف اور قابل اعتماد تحقیقات کی جائیں، ذمہ داروں کے خلاف قانونی کارروائی ہو۔
#دفتر_خارجہ#بدین#انصاف
"تحریک انصاف ان شواہد کو کیسے مسترد کر سکتی ہے؟"
اختیار ولی خان نے خیبر پختونخوا کی صورتحال کو "انتہائی تشویشناک" قرار دے دیا۔
#اختیار_ولی_خان#خیبرپختونخوا#پی_ٹی_آئی
پی ٹی آئی اور خارجیوں کا ایجنڈا اور مقصد ایک ہی ہے": اختیار ولی خان
وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر برائے اطلاعات کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی نے جو لبادہ اوڑھ رکھا ہے، وہ "ہاتھی کے دانت دکھانے کے" ہیں۔
#اختیار_ولی_خان#پی_ٹی_آئی#پاکستان
ریاست پاکستان پر حملہ نا قابل قبول ہو گا، خیبر پختونخوا میں بھی آپکو بے لگام نہیں چھوڑا جائے گا اور اس دفعہ “ کسی بھی جواز یا بہانے کے تحت کہیں بھی پرُ تشدد انتشار، اداروں پر حملے ہوئے تو 9 مئی میں شائد کسی کو رعایت ملی ہو اس دفعہ بلکل نہیں “ کچلے جائیں گے تمام شر پسند ۔
Protests erupt across Indian cities, demanding the CEC's resignation.
Demonstrators call for Chief Election Commissioner Gyanesh Kumar to step down over allegations of voter-roll manipulation.
#India#VoterRolls#ElectionCommission
سہیل آفریدی صوبے کے بجائے لانگ مارچ کے چندے میں مصروف!
پشاور کے عوام کے سوالات: فنڈ ریزنگ کس لیے، اور صوبے کے مسائل پر توجہ کب؟
#سہیل_آفریدی#پشاور#فنڈ_ریزنگ
سکھر آج بھی بنیادی سہولیات کو ترس رہا ہے، اور سندھ حکومت اختیارات پر سانپ بن کر بیٹھی ہے!
اختیار نچلی سطح تک نہیں پہنچتا، تو مسائل بھی حل نہیں ہوتے۔ یہ حکمرانی ہے یا قبضہ؟
#سکھر#سندھ_حکومت#مقامی_حکومت
دہشت گردی کے خلاف بلوچستان کے غیور قبائل ڈٹ گئے! جھل مگسی میں مگسی قبائلیوں کی مزاحمت کے آگے فتنۃ الہندوستان کے دہشت گرد پسپا ہو کر فرار ہوئے۔ یہی ہے بلوچستان کی اصل آواز۔
#Balochistan#JhalMagsi#PeopleAgainstTerrorism
ناکام صحافی جھوٹ کے بغیر اپنی دکان نہیں چلا سکتے۔ نوکری جانا عام بات ہے، مگر اپنی ناکامی چھپانے کے لیے اداروں کو بدنام کرنا گھٹیا اور غیر پیشہ ورانہ حرکت ہے۔
#عورت_کارڈ#میڈیا_ڈرامہ