دنیا بھر کی نظریں اسلام آباد میں ہونے والے ایران امریکہ مذاکرات پر 🔽
امریکی وفد ایران سے مذاکرات کے لیے کل پاکستان کے لئے روانہ ہوگا، ترجمان وائٹ ہاؤس نے تصدیق کر دی
لاہور کے علاقہ اچھرہ میں تین بچوں کا قتل، آئی جی پنجاب راؤ عبدالکریم کا نوٹس، سی سی پی او لاہور سے رپورٹ طلب
آئی جی پنجاب کا ڈی آئی جی آپریشنز لاہور کو قتل میں ملوث ملزم کی فوری گرفتاری کا حکم
ایران پر مجوزہ حملہ فی الحال مؤخر کر دیا گیا، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ
امریکی فوج کو الرٹ رہنے اور ایران کے گرد ناکہ بندی برقرار رکھنے کی ہدایت، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ
فیلڈ مارشل عاصم منیر اور وزیراعظم شہباز شریف کی درخواست پر جنگی کارروائی روکی گئی، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ
Breaking News:
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان کی درخواست پر ایران کے ساتھ جنگ بندی میں توسیع کردی
ایران کی طرف سے حتمی پرپوزل جمع کرانے تک جنگ بندی میں توسیع
حکومت نے آئی ایم ایف سے اس بات پر بھی اتفاق کیا ہے کہ جولائی 2026 سے گیس کے نرخوں میں ہر چھ ماہ بعد اور جنوری 2027 سے بجلی کے نرخوں میں سالانہ بنیادوں پر ردوبدل کیا جائے گا۔ اس سے واضح ہوتا ہے کہ مالی سال 2026-27 میں بجلی اور گیس دونوں کی قیمتوں میں اضافہ ناگزیر ہوگا۔۔۔
نئے اسٹرکچر پلاننگ کے تحت حکومت نے خصوصی اقتصادی زونز (SEZs) اور اسپیشل ٹیکنالوجی زونز (STZs) سے متعلق قوانین میں ترمیم پر بھی اتفاق کیا ہے، جس کے تحت مالی مراعات کو مرحلہ وار ختم کیا جائے گا۔۔۔
اس کے علاوہ ٹیکس آرڈیننس میں ترمیم ہوگی اور ایف بی آر میں آڈٹ کیسز کے انتخاب کا مرکزی نظام لایا جائے گا۔ یہ اقدامات فنانس بل 2026 کے مطابق ہوں گے اور منافع پر بھی سہولت کو لگتا ہے پینی نظام میں تبدیل کیا جائے گا، جبکہ تمام مراعات 2035 تک ختم کردی جائیں گی۔۔۔
سی پیک کے تحت دی جانے والی تمام مالی مراعات بھی 2035 تک ختم کردی جائیں گی۔ پی پی پی آرڈیننس میں ترمیم ستمبر 2026 تک آئندہ بجٹ کی منظوری کے بعد کی جائے گی۔۔۔
آئی ایم ایف کا ایگزیکٹو بورڈ اگلے ماہ 7 ارب ڈالر کے Extended Fund Facility (ای ایف ایف) پروگرام کے تحت تیسرے جائزے کے لیے اسٹاف لیول معاہدے اور چھٹی قسط کے اجرا کی منظوری پر غور کرے گا۔۔۔
ایران سے مذاکرات کیلئے امریکی نائب صدر کچھ دیر بعد واشنگٹن سے پاکستان کیلئے روانہ ہوں گے: سفارتی ذرائع
مریکا کے نائب صدر جے ڈی وینس ایرانی ٹیم سے مذاکرات کے لیے آج پاکستان کے لیے روانہ ہوں گے۔
سفارتی ذرائع کا بتانا ہے کہ جےڈی وینس امریکی وقت کے مطابق منگل کی علی الصبح پاکستان کے لیے روانہ ہوں گے، پاکستانی وقت کے مطابق امریکی نائب صدر دن دو بجے واشنگٹن سے روانہ ہوں گے۔
سفارتی ذرائع کا کہنا ہے نائب امریکی صدرجےڈی وینس ایک تیسرے ملک میں رکنے کےبعد پاکستان آئیں گے، جے ڈی وینس تیسرے ملک میں ری فیولنگ کے لیے رکیں گے۔
Breaking News:
Iranian negotiators have received permission from Supreme Leader to travel to Islamabad for US-Iran talks.
ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے امریکہ ایران مذاکرات کے لیے ایرانی وفد کو اسلام آباد جانے کی اجازت دے دی