ہمیں جلسہ کرانے کا تب ہی فائدہ ہوسکتا ہے جب ہم اللہ تعالیٰ کی رضا حاصل کرنے اور اپنے عہدِبیعت کی تجدید کرنے کے لیے یہاں حاضر ہوں اور یہ عہد کریں کہ یہاں سے ہم نیکی اور تقویٰ پر عمل کرنے والے بن کر نکلیں گے۔
(خلاصہ افتتاحی خطاب جلسہ سالانہ یوکے ۲۰۲۶ء*)
https://t.co/eBk6Oggk0l
#Jalsa_Salana #جلسہ_سالانہ #JalsaSalanaUK2026
اسلام نے میوزک کو بُرا کیوں کہاہے؟
حضورِ انور نے فرمایا:
میوزک کے بارے میں آپ کے سوال کا جواب ہے کہ میوزک سے اس لیے منع کیا گیا ہے کہ انسان میوزک میں ڈوب کر اللہ تعالیٰ سے غافل ہو جاتا ہے اور اس کے دل میں غلط خیالات پیدا ہوتے ہیں۔ اسلام نےاسے لغویات میں شامل فرمایا ہے۔ اور قرآن کریم نے اچھے مومن کی ایک یہ نشانی بتائی کہ وہ لغو باتوں سے اجتناب کرتے ہیں۔ (المومنون:۴) ہاں کبھی کبھار کسی اچھے اور صاف ستھرے میوزک کو سننے میں حرج نہیں۔
https://t.co/X4e4QL7aw8
🚨🚨 BREAKING: TERRORIST ATTACK IN RABWAH, PAKISTAN
Three Ahmadis have reportedly been injured in a shooting near Aqsa Chowk in Rabwah (Chenab Nagar), close to an Ahmadi Mosque.
The gunman reportedly fled the scene.
Situation still unfolding. Prayers requested.
🚨 In Chichawatni, 7 Ahmadi Graves were Desecrated, with “Muhammad” and “Ahmed” violently erased from gravestones.
This is part of the continuous mental torture Ahmadis face—Hate slogans, Sermons, and now Attacks on the Dead.
This is Real Persecution.
اہم سرکلر:
مصنوعی ذہانت (AI) اور ڈیجیٹل ایڈیٹنگ ٹولز کے بڑھتے ہوئے استعمال کے پیشِ نظر، حسب ہدیت حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز احباب جماعت کو یاد دہانی کروائی جاتی ہے کہ ٹیکنالوجی کا استعمال اسلامی اخلاق کے مطابق ہونا چاہیے۔
(1/2)