آج جس عالم کی وفات ہوئی ہے، شاید کسی کو پتہ نہ ہو کہ ہم کتنی بڑی شخصیت کھو گئے ہیں 😭💔
موت کا مراقبہ، آنکھیں بند کر کے غور سے سنیے، آپ کے آنسو نہیں رکیں گے
مولانا عبد الحنان صدیقی رحمہ اللہ
معرکہ طوفان الاقصیٰ کے دوران حماس کے کچھ زرائع نے ایک مرتبہ کہا تھا کہ قسام بریگیڈ کے شعبۂ تیاری و اسلحہ سازی (رکن التصنيع) نے معرکۂ طوفان الاقصیٰ مکمل طور پر مقامی ساختہ ساز و سامان کے ساتھ شروع کیا تھا ، یہاں تک کہ قسامی مجاھدین کی کلاشنکوف رائفلیں اور ان کی گولی بھی مقامی 👇
ایک ہی دن میں 500 شامیوں کا قاتل گرفتار ہو گیا۔
شام: 2013 میں دمشق کے علاقے التضامن میں 500 افراد کے اجتماعی قتلِ عام میں ملوث بشار حکومت کے فوجی اہلکار امجد یوسف کو کل گرفتار کر لیا گیا۔
اس واقعے میں سینکڑوں بےگناہ لوگوں کو گرفتار کر کے ایک اجتماعی قبر میں قتل کیا گیا،
یہ ایک انتہائی ہولناک اور اذیت ناک قتل عام تھا، جس کی درندگی بیان سے باہر ہے۔ مظلوموں کے پیاروں کا دکھ اور اپنی بے بسی محسوس کر کے دل خون کے آنسو رویا ہے۔
الحمد للہ، شامی فورسز نے "تضامن قتل عام" کے مرتکب شیطان صفت "امجد یوسف" کو گرفتار کرلیا ہے۔
شام کا درندہ جس نے 2013 میں دمشق کے محلے التضامن میں 350 سے زائد عام شہریوں کو بے دردی سے گولیاں مار کر ایک گڑھا کھود کر دفن کیا تھا
آج 13 سال بعد پکڑا گیا ۔ یہ شخص امجد یوسف سابق بشار دور کی انٹیلی جنس یونٹ 227 کا اہلکار تھا ۔ جس نے نہتے شہریوں کی آنکھوں پر پٹیاں باندھ کر گڑھے میں پھینک کر گولیاں ماری تھیں۔ اس ظلم کی ویڈیو 2022 میں منظر عام پر آئی تھی جس سے پوری دنیا کانپ اٹھی تھی ۔
اللہ تعالی کا ارشاد ہے ؛
وَلَا تَحۡسَبَنَّ اللّٰهَ غَافِلًا عَمَّا يَعۡمَلُ الظّٰلِمُوۡنَ
تم ہرگز اللہ تعالی کے بارے گمان مت کرو کہ وہ ظالموں کے افعال سے غافل ہے !
دنیا میں جو بھی ظالم جس بھی طرح کا ظلم کرتا ہے وہ ایک نہ ایک دن اس ظلم کا انجام ضرور پاتا ہے
یہ ادارے سب سے پہلے اسلام دشمن ہیں
پھر ملک دشمن
عوام دشمن
ان کی فرعونیت اور غرور بھی حد سے زیادہ بڑھ گیا
لیکن یہ بھول جاتے
ظلم جب حد سے بڑھتا ہے
تو مٹ جاتا ہے
ایکسپینشن وہ جوائنٹ جسے لیکر میئر کراچی نے جناح برج (نیٹی جیٹی پل) پر کہا کہ 600 جوائنٹ نئے لگائے گئے ، درحقیقت پورے جناح برج پر کتنے جوائنٹس ہے ویڈیو میں ملاحظہ فرمائیں
میں دعویٰ سے کہتا ہوں کہ جس طرح ان جوائنٹس پر غلط بیانی کی گئی ہے اسی طرح 60 کروڑ روپے میں بھی غبن کیا گیا ہے..
#HaseebElahi #Karachi
🚨🚨آج دوسرا دن ہے صہیونی ریاست کا جنگی کابینہ اجلاس ہوتا ہے مگر نیتن یاہو شریک نہیں ہوتا ؟ جب کہ اس سے پہلے وہ ہر اجلاس میں شریک ہوتا تھا۔
نیتن یاہو کہاں ہے ؟ کیا وہ مرچکا ہے یا زندہ ہے ؟
لاوارث کراچی میں کیا ڈکیت بائیکیا کر کے ڈکیتی مارنے لگے؟
کراچی DHA میں TCs رائیڈر سے ڈکیتی کی واردات کا منظر جہاں ڈکیت کو لانے والے موٹر سائیکل سوار نے بائیکیا کا ہیلمٹ پہنا ہوا ہے