عدت کیس کا جو فیصلہ ہوا اسکی اخلاقی اور شرعی کوئی حیثیت نہیں تھی ہمارے دین کو بدنام کیا گیا تب یہ بےغیرت یزید کا پیروکار نہیں بولا جب اس کے یزید باپ نے قوم کی امانت (ووٹ) چوری کروائے تب بھی یہ حرامزادہ خاموش رہا اتنی تکلی�� میں اب یہ اس لیے ہے کہ اس کے باپ کو لوگ فتنہ سمجھتے ہیں.
وزیر خزانہ کے اس بیان کو آپ نے پاکستانی اخبارات کی ویب سائٹس سے ڈیلیٹ کروا دیا لیکن دنیا بھر کی پریس سے کیسے ڈیلیٹ کراؤ گے ، وہاں تو آپ کے فون کو رانگ نمبر کہہ کر بند کردیں گے اور منہ بند کرنے کے لئیے دئیے جانے والے اشتہارات وہ لیتے نہیں ، اب وزیر خزانہ کو پیکا ایکٹ میں بند کر دو
1977 کا الیکشن مجیب الرحمان شامی سمیت 4 صحافی��ں نے ملتوی کروایا کیونکہ الیکشن کی صورت میں پیپلزپارٹی جیت جاتی جنرل ضیاء نےچاروں صحافیوں کو کہا کہ الیکشن ملتوی کی صورت میں را��ے عامہ میرے بارے میں کیا کہے گی اس پر عظیم صحافیوں نے جواب دیا کہ رائے عامہ ہم بنائیں گے ! مظہر عباس
انجینئر محمد علی مرزا بار بار مفتی مسعود کو مناظرے کا چیلنج دیتا تھا، ایک دن مفتی مسعود ان کے شہر جہلم پہنچ گیا تو "جعلی منافق رینٹیڈ سکالر انجنیئر علی مرزا" مناظرے سے بھاگ گیا۔
مفتی مسعود نے جہلم میں 48 گھنٹے انتظار کیا لیکن محمد علی مرزا وڑ گیا تھا 😂
تو جناب ذرا لیڈری کی خناسی سے باہر ائیں اور بندے کے پتروں والے بیانات دیں کہ اپ کو پتہ نہیں ہے کہ یہاں پر عشق عمرانیہ چل رہا ہے مروت شروت کی یہاں کوئی گنجائش نہیں
عمران خان جیسا انسان
عمران خان جیسا بیٹا
عمران خان جیسا کپتان
عمران خان جیسا وزیراعظم
اور عمران خان جیسا لیڈر نہ کبھی تھا اور نہ کبھی ہو گا۔۔!!
#DoSomethingForImranKhan
کہانی ایک مہرے کی۔۔۔
جو نہ پہچان سکے یہ پوسٹ اسکے لیے ہے ہی نہیں۔
جب وہ شروع میں خان کو ملنے جیل گیا تو خان اسکے کپڑے پین اور دیگر صورتحال دیکھ کر ہی ااصل بات سمجھ گیا تھا پھر خان نے اسے کھیلنے کا موقع دیا اور 70 سال سے سیاست پر راج کرنے والوں کا مہرہ استعمال کرکے انہیں واپس کر دیا۔ ہن مارو چیکاں
محمد مالک نے 17/02/2025 کو خبر دی تھی کہ عثمان بزدار کو سلطانی گواہ بنانے کی کوشش ہو رہی ہے آج صرف ایک ہفتے بعد چیف ٹاؤٹ حسن ایوب نے خبر دی کہ بزدار اینٹی کرپشن کے ریڈار پہ آ چکا ہے ۔۔۔۔
قدرت نے سب کچھ بے نقاب کرکے عمران خان کا کام بہت آسان کردیا ہے اب پوری قوم کا اس بات پہ اتفاق ہے کہ ایک ادارہ ٹھیک کردو پورا ملک ٹھیک ہوجائے گا کسی لمبے چوڑے ریفارمز کی ضرورت نہیں!!
"دنیا ہنستی ہو گی کہ پاکستان میں کرکٹ کے دیوتا کو کال کوٹھری میں ڈال کر جیت کی دعائیں مانگ رہی ہے۔ یہ کیسی قوم ہے؟"ثمینہ پاشا
@pasha_samina#ImranKhan#PAKvsIND#ChampionsTrophy
Link : https://t.co/2jKDFwhIHa
سائیکل پر گھر بنایا ہوا ہے۔ایک خیمہ تھا وہ پنجاب حکومت نے چھین لیا ہے۔مریم نواز کا 1 سال ترقی نہیں غریبوں کی موت کا سال ہے۔پنکچر لگانے والے شہری کی درد بھری داستان۔
تجاوزات کے نام پر ظلم