" الله لا اله إلا هو الحى القيوم لا تأخذه سنة ولا نوم له ما في السموات وما فى الأرض من ذا الذي يشفع عنده إلا بإذنه يعلم ما بين أيديهم وما خلفهم ولا يحيطون بشئ من علمه إلا بما شاء وسع كرسيه السماوات والأرض ولا يؤده حفظهما وهو العلى العظيم "
سیاست کے مہا غلام قمر زمان قائرہ
چلتے چلتے یہ بھی اگر بتا دیتے کہ بلاول زرداری کس عمر میں پارٹی چیئرمین بنائے گئے تھے تو معلومات میں اضافہ ہو جاتا
اٹھارہ سال کا مرد جوان ووٹ کا حقدار نہیں لیکن بلاول زرداری پارٹی سربراہ بننے کا اہل تھا
کیسے کر لیتے ہیں یہ لوگ ایسا
سورج کی روشنی پر بھی ٹیکس لگ گیا اب ہر صارف کو اپنے سولر پر ٹیکس دینا ھوگا پانی پر پہلے ہی ٹیکس نافذ ھے زیادہ تر لوگ پانی کے استعمال پر بل کی ادائیگی کرتے ہیں صرف ھوا باقی ھے جو مفت ھے یہ ظالم حکمران کچھ عرصہ اور رہ گئے تو سانس لینے پر بھی ٹیکس لگا دیں گے .
شادی کی ایک تقریب میں ایک شخص نے اپنے پرائمری اسکول کے استاد کو دیکھا، جنہوں نے اسے تقریباً 35 سال پہلے پڑھایا تھا۔
وہ محبت و عقیدت سے لپک کر استاد کے پاس گیا، کچھ جھجکتے ہوئے پوچھا:
"استاد جی، کیا آپ کو یاد ہے، میں کون ہوں؟"
استاد نے نرمی سے کہا:
"معاف کرنا بیٹے، پہچان نہ پایا۔"
شاگرد نے آہستہ لہجے میں کہا:
"میں وہی لڑکا ہوں جس نے ایک بار کلاس میں ساتھی بچے کی گھڑی چرا لی تھی۔
جب وہ بچہ رونے لگا تو آپ نے ہم سب کو کھڑا کر کے جیبیں چیک کرنے کا فیصلہ کیا۔
مجھے لگا اب سب کے سامنے رسوائی ہو گی، سب ہنسیں گے، میری عزت خاک ہو جائے گی۔
لیکن، آپ نے سب سے پہلے ہم سب کو دیوار کی طرف منہ کر کے آنکھیں بند کرنے کا کہا، پھر سب کی جیبیں چیک کیں، اور جب میری باری آئی تو آپ نے میری جیب سے وہ گھڑی نکال لی، لیکن کسی کا نام نہ لیا، کچھ نہ کہا۔
گھڑی واپس اس بچے کو دے دی، اور بات وہیں ختم کر دی۔
نہ کوئی سزا، نہ تضحیک، نہ شرمندگی۔
اسی دن سے میں نے تہیہ کر لیا کہ زندگی میں کبھی کچھ چوری نہیں کروں گا۔
تو استاد جی، آپ کو یہ واقعہ ضرور یاد ہو گا۔"
استاد مسکرائے، کندھے پر ہاتھ رکھا اور کہا:
"ہاں بیٹے، مجھے وہ واقعہ یاد ہے
لیکن جو بات تم نہیں جانتے وہ یہ ہے کہ میں نے بھی تم سب کی جیبیں آنکھیں بند کر کے چیک کی تھیں۔
تاکہ نہ مجھے معلوم ہو چور کون تھا، اور نہ میرے دل میں اس کے لیے کوئی گِرہ رہ جائے۔
سورج کی روشنی پر بھی ٹیکس لگ گیا اب ہر صارف کو اپنے سولر پر ٹیکس دینا ھوگا پانی پر پہلے ہی ٹیکس نافذ ھے زیادہ تر لوگ پانی کے استعمال پر بل کی ادائیگی کرتے ہیں صرف ھوا باقی ھے جو مفت ھے یہ ظالم حکمران کچھ عرصہ اور رہ گئے تو سانس لینے پر بھی ٹیکس لگا دیں گے .
"اگر آپ دیکھیں کہ مبلغ غریبوں کو ان کی روزی چوری کرنے والوں کے بارے میں بات کیے بغیر صرف سنت پر عمل کرنے کی تاکید کرتا ہے۔ تو جان لو کہ وہ مبلغ کا لباس پہنے ہوئے ایک راہزن ہے۔"
ہسپانوی فلسفی قانون دان پولیمیتھ
ابن رشد
ایچ پی وی ویکسین ایک زندگی بچانے والی ویکسین ہے جو 150 سے زائد ممالک میں استعمال ہو رہی ہے۔ خوشی ہے کہ پاکستان میں بھی لاکھوں بچیوں کو دی جا رہی ہے تاکہ وہ مستقبل میں سروائیکل کینسر سے محفوظ رہیں۔ والدین سے گزارش ہے کہ اپنی بچیوں کو یہ ویکسین ضرور لگوائیں۔
I have been offered deals time and again, told either to leave the country or remain silent, and in return my cases would be withdrawn. Yet from the very first day, my position has been that I will only emerge from these cases through the courts, never as the result of any deal. This is why 300 fabricated cases have been filed against me. Any other person could not have withstood such persecution, but I know that I am innocent and that I stand on the side of truth.
Even the false Toshakhana case has now completely collapsed. Witnesses presented by the prosecution, Brigadier Ahmad and Colonel Rehan, themselves admitted that the Toshakhana gifts were not taken to my residence but deposited in the Toshakhana, and all documentation is complete.
Therefore, acquittal in this case should be granted in a single day, and in particular, bail for Bushra Begum should be approved, as she is a woman and is facing nothing but baseless allegations of aiding and abetment.
I am fully aware that the so-called courts under the 26th Amendment deliver dictated verdicts, not according to the law but according to Asim Law. The sequence has already been planned: first, conviction will be announced in the second Toshakhana case, and only then will bail in the Al-Qadir Trust case be approved. This is the script, and the judiciary is currently functioning not on the basis of law, but according to this script.
Former Prime Minister Imran Khan, speaking with family and lawyers at Adiala Jail – 24 September 2025
2/2
خفیہ ایجنسیوں کے لوگ اپنے موبائل کی کونسی سیٹنگ ہمیشہ OFF رکھتے ہیں جس کی وجہ سے اُن کا فون محفوظ رہتا ہے؟FIA ڈائیریکٹر آصف اقبال نے لائیو پوڈ کاسٹ کے دروان اپنے موبائل کی سیٹنگ شیئر کر دی
👈آئی فون رکھنے والے اس پر عمل کریں تاکہ آپ محفوظ رہیں
MUST Retweet 🙏 🙏