اللہم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی ابراہیم و علی آل ابراہیم انک حمید مجید۔
اللہم بارک علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید-❤️
پہلے بلوچستان، پھر خیبرپختونخوا اور اب کشمیر کے لوگوں پر غداری کا لیبل لگایا جا رہا ہے، سوال یہ ہے کہ اگلی باری کس کی ہوگی؟ مسائل کا حل الزام تراشی اور نفرت نہیں بلکہ مذاکرات، افہام و تفہیم اور سیاسی بصیرت میں ہے۔
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
عثمان صابر، ساکن کھائی گلہ برمنگ، جو پیشے کے لحاظ سے گاڑیوں کے مکینک تھے، راولاکوٹ میں رینجنر کی فائرنگ سے شہید ہو گئے۔اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنی جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے، ان کی مغفرت فرمائے 🤲🏻
#RightsMovementAJK
بریکنگ نیوز
پاکستان الیکشن سیل کو گلگت بلتستان کے تمام 24 حلقوں کے غیر سرکاری، غیر حتمی نتائج موصول ہوگئے
الیکشن کمیشن گلگت بلتستان کے ذرائع، اصلی فارم 45 اور 24 حلقوں میں ہمارے 48 نمائندوں کی رپورٹس کے مطابق
عمران خان کے امیدواروں ( آزاد گروپ،پی ٹی آئی آزاد، ایم ڈبلیو ایم) نے 18 نشستوں پر کامیابی حاصل کی
پیپلز پارٹی کے امیدوار 4 نشستوں پر کامیاب ہوئے
نواز لیگ نے 2 نشستوں پر کامیابی حاصل کی
نوٹ : کم ازکم 10 نشستوں کے نتائج میں دھاندلی کی جارہی ہے جو پیپلز پارٹی ، ن لیگ، آئی پی پی اور جے یو آئی ف میں تقسیم کرنے کا منصوبہ ہے
🚨🚨🚨سوشل میڈیا پر موجود پی ٹی آئی کے ناسمجھ ساتھی اصل معاملے پر بات کرنے کے بجائے وِکٹری اسپیچ، وِکٹری اسپیچ کے ٹویٹس کرنے میں مصروف رہے، سلمان اکرم راجہ نے مجبوراً ٹویٹر سپیس میں فتح کا اعلان کردیا جیسے الیکشن گلگت میں نہیں بلکہ ٹویٹر پر ہورہا ہو اور اعلان کرکے بعد سو گئے۔
جبکہ گلگت میں صورتحال یہ ہے کہ تحریکِ انصاف کے پولنگ ایجنٹس کو فارم 45 اور فارم 46 فراہم نہیں کیے گئے۔ ریٹرننگ آفیسرز کے دفاتر میں موجود پریذائیڈنگ آفیسرز کو باہر آنے یا جانے کی اجازت نہیں دی جا رہی، رات سے لیکر اب تک پریذائیڈنگ آفیسرز اندر موجود ہیں جو کہ خالی بیلٹ پیپرز پر مہریں لگا کر PPP اور IPP کے امیدواروں کو کامیاب کروایا جارہا ہے، پی ٹی آئی کی جیتیں ہوئی سیٹوں کو ہار میں تبدیل کیا جارہا ہے۔
ویکٹری سپیچ تعویز کیے اور زانتہ غاڑہ کے واچاوئے۔🤦🏻♂️💔
اپنی سیٹ ہار کر جعلی طریقے سے اسمبلی میں بیٹھا شخص جھوٹ بول رہا ہے۔ایکشن کمیٹی کے 38 مطالبات میں سے صرف 3 مطالبات پر مکمل جبکہ 5 پر جزوی عمل در آمد ہوا۔یہ جھوٹ مسلسل کئی روز سے بول کر لوگوں کو گمراہ کیا جا رہا ہے۔
#PAKWatch 🇵🇰: PTI workers erupted in celebration for what looks like a win in today's elections in Gilgit-Baltistan, Pakistan.
Even with Imran Khan behind bars, his movement still has fire in Pakistan’s north.
FREE CAPTAIN PAKISTAN.
گلگت بلتستان نے آج بریانی، قیمے والے نان، لفافے، مہنگائی، کرپشن، آڈیو وڈیو کی سیاست، ظلم و فستائیت، گرتی ہوئی معیشت، سائفر، امریکی چمچہ گیری، ابرہام اکارڈ، آئی ایم ایف وینٹیلیٹر اور ایلیٹ کیپچر کو زوردار دھکا ماردیا ہے۔
#جی_بی_کا_فیصلہ_عمران_خان#قید_میں_خان_ووٹ_میں_خان
چھبیس نومبر کے قتل عام کا جواز ٹریفک حادثے میں مرنے والے رینجرز اہلکاروں کو بنایا گیا اور کہا گیا یہ رینجرز تحریک انصاف نے کچلے ہیں۔ خدشہ ہے کہ آج راولا کوٹ میں بھی فوج نے پولیس اہلکار اس لیے ماردیے ہیں کہ ایک اور قتل عام کا جواز بنایا جا سکے۔
پاکستانی میڈیا کمال چالاکی سے عمران خان کی جیتی نشستوں کو
Independent
independent (PTI Backed )
MWM
تین حصوں میں تقسیم کر کے پارٹی پوزیشن دکھا رہا ہے
وہی اسکرپٹ ہے 8 فروری 2024 والا
میں نے بالآخر 50 برس کی عمر میں پہلی بار دیکھ لیا
الحمد اللہ
خان نے سندھیوں،مہاجروں،بلوچوں،پختونوں،ہزارہ وال، پنجابیوں،سرائیکیوں،پوٹھوہاریوں،کشمیریوں،گلگتیوں،بلتستانیوں اور سب سے بڑھ کر سنیوں، دیوبندیوں، بریلویوں، شیعوں، اہل حدیث یہاں تک کے پاکستان کے عیسائیوں اور ہندووں کو بھی ایک لڑی میں پرو دیا ہے
"پاکستانیت کی لڑی "
آج ہماری نوجوان نسل اور ان کی پرورش کرنے والی خواتین، عمران خان کے پاکستانیت کے نظریئے کے ساتھ کھڑی ہیں
اللہ پاک پاکستان اور عمران خان کی حافظت فرمائے، آمین