نورستان برګمټال ولسوالۍ کي سيلاب ستر ناورين رامنځته کړی دي!!
لومړنۍ معلومات په اساس ۲۰۰ کورونو بشپړ ډول له منځه وړي دي شهیدانو په اړه دقیق معلومات نشته ��😭
@Qari_Salih1
Thank you for coming over and making my evening special… my love to everyone who made it for my birthday. And for those who couldn’t, sending you all my love.
تاریخی پختون قوم نے کس حد تک برداشت کیا۔
اپنے ہی آبائی سرزمین پر استعماری قوتوں کی ظلم جبر سہہ رہے ہیں۔
5روپے پر بِکے ضمیر فروش میلٹری سوشل میڈیا ٹاوٹس بنوں کے ان بچوں پر فائرنگ جسٹیفائی کر رہے تھے۔
حیران ہو اُس انسان کی ضمیر پر جو پختونوں کے خلاف استعماری قوتوں کا ساتھ دے۔
اس ماں کے دو بچے آرمی پبلک سکول میں شہید ہوئے تھے
اس نے انصاف کے لئے عدالت کا ہر دروازہ کٹکٹایا مگر انصاف نہیں ملا الٹا کور کمانڈر پشاور ہدایت الرحمان نے یہ کہا کہ کیا ہوا کہ دو بچے مر گئے ابھی آپ جوآن ہو اور پیدا کرلو
#PashtunNationalCourt11October