جس وقت پشتون قوم نے اتفاق کیاہے
سب کچھ ہوتاہے
اس طرح اتفاق کی ضرورت ہے پشتون قوم کوں جوں ہر ظالم جابر کے خلاف اس نکل جائے
جس نے پشتونخوا وطن کوں تبا کیاہے
اس کے خلاف بھی اس طرح اتفاق ہونا چائے
The occupying Punjabi army has held all institutions hostage. The survival of Pashtuns lies in their unity, not under Punjabi dominant parliament.
#PTMZindabad
د قـــــــــــام خبره څه وي له پريغاله تر شواله؟
زندانه خبروم دې
رڼا د شـــــــــعور څه وي له خيبره تر چتراله؟
زندانه خبروم دې
هـــــــــــــمدا غږ رسول دې له آمره تر اميره
زخمي علي وزيره
A local from #Chaman, Malik Inayat Ullah, was injured by FC personnel with a dagger. His two bags of sugar were also slashed with daggers & thrown away. A thug group called FC abuses its power every day without any accountability or action being taken. #ColonialRule#Chaman
عوامی نیشنل پارٹی پر عسکری خوشنودی کا الزام، زبیر شاہ آغا کا بڑا دعویٰ
خیبر قومی جرگہ کے اسٹیج پر کھڑے ہو کر لاکھوں پشتونوں کے سامنے حلف لے کر آپ کے نمائندے اس حلف سے منکر ہو گئے ہیں۔
تمام مطالبات عوام کے سامنے پیش ہوئے، آپ کے نمائندے تمام نمائندوں کے سامنے اس پر متفق ہوئے
کچلاک
پشتونوں کے لشکر میں ایک پشتون عورت کلاشنکوف اٹھا کر سامنے آئی اور بولی: ‘اگر مرد نہیں جاتے، تو پھر میں ضرور جاؤں گی۔
یاد رہے کے پچھلے کئے دنوں سے صوبہ سیند کے علاقے کچے کے ڈاکوؤں نے ایک پشتون بچی کو اغوا کیا ہے ،
کچے کے ڈاکوؤں جن کے پیچھے سندھ کے سرداروں اور وڈیروں کا ہاتھ ہے ۔
#PashtunLivesMatter
#StopStateTerrorism
شمالی وزیرستان شیواہ دروزندہ جوں ایک پھر فوج اور ان کے پراکسیوں کے درمیان جنگ میں پھر عام عوام ٹارگیٹ
اپ سن لے یہ بات پی ٹی ایم رہنما @IsmailWazir19 سے
#StopPashtunGenocide
پختون تحفظ موومنٹ کے سینئر رہنما حنیف پشتین، جنہیں صوبائی اسمبلی میں بلائے گئے جرگے کے بعد نامعلوم افراد نے اپنے ساتھیوں سمیت جبری طور پر لاپتا کر دیا، اس ویڈیو میں واضح طور پر کہہ رہے ہیں کہ ہم پاکستانی ترانے کے احترام میں احتجاجاً کھڑے نہیں ہوئے، کیونکہ اسی ہزار پشتونوں کی قتل پر ریاست خاموشی اختیار کیے ہوئے ہے۔
علی وزیر کی 20، 21 ماہ بعد عدالتی رہائی کے فوراً بعد ماورائے آئین دوبارہ گرفتاری، اس بات کا کھلا ثبوت ہے کہ ریاست اور اس کی کٹھ پتلی نام نہاد حکومت قانون نہیں بلکہ جبر کے ذریعے چل رہی ہے۔ ایک اصولی مؤقف رکھنے والا فرد پورے نظام پر بھاری ہے، اسی لیے اسے دبانے کی ناکام کوششیں جاری ہیں۔ یہ ہٹ دھرمی دراصل ایک غیر جمہوری اور ناجائز نظام کی کمزوری اور خوف کو عیاں کرتی ہے۔