ہمارا مقصد سوشلسٹ نظام پر مبنی ایک ایسا سماج تخلیق کرنا ہے جو بنی نوع انسان کی طبقاتی تقسیم، انسان کے ذریعے انسان اور قوم کے ذریعے قوم کے استحصال کا خاتمہ کرتے ہوئے جنگ کے امکان کو ناگزیر طور پر ختم کر دے گا۔ لینن
ایک پتھر صرف تب تک پتھر ہوتا ہے جب تک ہم اس کے سامنے جھک نہ جایئں۔ جب پتھر کے سامنے جھک جایئں تو وہ دیوتا کہلاتا ہے
اسی طرح کوئ انسان طاقتور نہیں ہوتا، اسے طاقتور اور ظالم بنانے والی ہماری خاموش زبانیں اور جھکے سر ہوتے ہیں
ہم اپنے حقوق کی بات کرتے ہیں، بلوچوں اور سندھیوں سے نفرت نہیں کرتے۔ ہمارا مقصد نفرت نہیں بلکہ انصاف، برابری اور اپنے جائز حقوق کا حصول ہے۔
رهبر ګران خوشحال خان کاکړ❣️
@KhushalPKNAP@ZayraiPKNAP