السلام علیکم ورحمۃ اللہ تعالٰی وبرکاتہ
صبح بخیر صبح النور
زندگی ایک آزمائش ہے جس سے کسی نہ کسی رنگ میں ہر کسی کی آزمائش ہو رہی ہوتی ہے۔
یاد رہے! کامیاب وہی ہے جو الله پاک کی تقسیم پر راضی رہا اور جس نے بقدرِ ہمت، طاقت، استطاعت، حتی الوسع سنتِ پاک پہ حدود الله کی پاس داری کی۔