تعلیم بارے میری خاص توجہ رہتی اسی لئے اس کے مسائل پر لازمی لکھتا ہوں یہ نظر سے گزرا اور متعلقہ افسران سے ماجرہ دریافت کیا تو پتہ چلا کہ پنجاب حکومت نے شاید پہلی دفعہ پورے پنجاب میں ٹیسٹ لے کر میرٹ پہ ڈیٹی ڈی ای اوز، ڈی اوز اور سی ای اوز لگاۓ ہیں لیکن موصوف کا ٹیسٹ فیل ہونے کے باوجود بھی کسی تگڑی سیاسی سفارش پہ ڈی ای او لگا ھوا ھے اور پھر اس نے اودھم مچایا ھوا ھے
جہاں سیاسی بھرتی کریں گے تباہی مچے گی
کلٹ کی نفسیات پر اس سے بہتر سیاسی ویڈیو ممکن نہی ہے آپ صرف ٹرمپ کی جگہ عمران کو رکھ کر یوتھیوں کو ذہن میں لا کر یہ ویڈیو دیکھیں نیتن یاہو یوں ہی رہنے دیں آپ کو بہت مزہ آئے گا
During my visit to Attock today, I inaugurated the following:
850 kms roads
Green Buses
Laptops
Honahar Scholarships
Main Bazar Attock
Main Bazar Hasan Abdal
Maryam Nawaz School for Special Children, Hasan Abdal.
Alhamdolillah!
سینیٹر مشتاق احمد کے حوالے سے دو خبریں۔ان کی اہلیہ حمیرا طیبہ نے طویل ازدواجی رفاقت کو خیر باد کہتے ہوئے عدالت سے خلع لے لی ہے اور سینیٹر مشتاق یہ رشتہ ختم ہونے کے بعد ایک بار پھر رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے ہیں۔سینیٹر مشتاق اسلامی جمعیت طلبہ کے ناظم اعلیٰ رہے اور حمیرا طیبہ اسلامی جمعیت طالبات کی ناظمہ اعلی۔دونوں کا رشتہ تحریکی بنیادوں پر ہوا۔برسہابرس کا ساتھ رہا شاید ایک بیٹی کی بھی شادی ہوچکی ہے۔دونوں کے درمیان اختلافات سینیٹر مشتاق کے جماعت اسلامی سے مستعفی ہونے کے بعد شروع ہوئے۔حمیرا جماعت اسلامی سے الگ نہیں ہوئیں ۔فلسطینیوں کی جدوجہد کے حوالے سے سرگرمیوں میں دونوں ایک ساتھ سرگرم رہے ۔چونکہ یہ بہت ذاتی نوعیت کا معاملہ ہے اس لیئے کچھ کہنا مناسب نہیں مگر لگتا ہے کچھ “خیر خواہوں “نے دونوں میں مصالحت کروانے کے بجائے جلتی پر تیل چھڑکنے کا کام کیا۔معاملہ عدالت پہنچ گیا اور اسلام آباد کی فیملی کورٹ کی جج امبرین اقبال نے سابق سینیٹر مشتاق احمد کی اہلیہ حمیرا طیبہ کے حق میں خلع کی ڈگری جاری کر دی
شادی کے 11 مہینے بعد شوہر اپنی بیوی کو طلاق دینا چاہتا تھا مگر بیوی نے عدالت سے رجوع کیا اور حج سے درخواست کی کہ شوہر مجھے مزید 30 دن برداشت کر لے۔
حج صاحب نے شوہر سے درخواست کی کہ بیوی کو ایک مہینہ مزید ساتھ رہنے کی مہلت دے دو۔ شوہر اگلے 30 دن صوفے پر سوتا تھا جبکہ بیوی بیڈ پر اکیلی سوتی تھی۔
طلاق سے ایک دن پہلے بیوی نے شادی کی سالگرہ منانے کا فیصلہ کیا اور ایک مشہور ہوٹل میں VIP کمرے کی بکنگ کروائی۔ بیوی نے فون پر شادی کی سالگرہ کا کیک منگوایا۔
ڈلیوری بوائے جیسے ہی کیک لے کر کمرے میں داخل ہوا تو حیران رہ گیا کیونکہ کمرے میں دونوں۔۔۔۔
مکمل تفصیل1/2
پشلے اندر کے بارلے ذرائع دعوی کررہے ہیں کہ آج سویرے سویرے جب ککڑ نے بانگ دی اور اس کے بعد شمس کی پہلی کرن دھرتی پر پڑی تو لاھور کے مضافات سے ایک صاحب نے اسلاماباد پارلیمنٹ لاجز میں موجود ایک صاحب کو فون گھمایا جو کلائیوں پر دو گھڑیاں باندھنے میں تو اس ویلے وہ مارننگ واک کررہے تھے دعا سلام کے بعد کہنے لگے یار آپ میرے کالج فیلو ہیں اور آپکا بڑا احترام ہے اور ایک عرضی ہے کہ آج نیوندرا مت ڈالنا اور گزشتہ روز ہوئی تنقید پر “ مُٹھ “ رکھ لیں جس پر دو گھڑیاں باندھے والے صاحب نے سانس کا ربط بحال کرتے ہوئے کہا ( کیونکہ وہ روزانہ پندرہ ہزار قدم چُکتے ہیں ) آپ کا بھی احترام ہے اور انکا بھی احتلام تھا جنہوں نے گزشتہ سے پیوستہ روز میری گھنٹی وجائی ہے اور ایک بات مزید بتلا دوں کہ گلی میں سے تیل والا پائی گزر رہا تھا کہ ایک خاتون نے آواز دی “ تیل والے ذرا رُکنا “ جس پر پاس کھڑے ایک بابے نے خاتون کو بتلایا بی بی تیل والا نہیں رُکتا اس کہاوت پر لاھور سے فون کرنے والے صاحب نے زیر لب مسکراتے ہوئے کہا “ وہ تیل سانڈے کا تو نہیں تھا “ جس پر فون سننے والے صاحب نے کہا “ میاں جی اصلی تیل تو سانڈے کا ہی ہوتا ہے وہ جو ہے “
ناظرین کہانی لمبی ہونے پر ادارہ معزرت خواہ ہے
کل تک pti مولانا کے بقول ایک صیہونی جماعت تھی۔ بظاہر پیار سلوک سے لگتا ھے اب مولانا نے انکو دائرہ اسلام میں داخل کر لیا ھے۔ مولانا نے لمبا ثواب کمایا ھے۔۔