کیا کمال کی دکانداری ہے ہمارے ملک کی
ڈالر 331 سے 305 پر آ گیا
پیڑول 305 سے 331 پر آگیا
جمع نفی کی مجھے صیح سمجھ نہیں آئی کوئی بھائی برائے مہربانی سمجھا دے
Islamabad (7th September 2023): Group photo of Chairman PTA, Major General (R)
Hafeez Ur Rehman with Cable Operators Association of Pakistan (CAP) delegation at
PTA Headquarters, Islamabad.
ماَشااللہؔ ہمارے ملک کا نظام بُہت اعلیٰ چَل رہا ہے روزانہ آٹھ دس گھنٹے وَذیروں مُشیروں کی پریس کانفرنس دیکھتے سُنتے گُذر جَاتے ہیں، باقی وقت ٹی وی پر صِرف اور صِرف مُقدمے، پَرچے،ضمانتں اِس کے علاوہ اور کُچھ نہیں
کوئی آواز نہیں آٹا مہنگا، گھی مہنگا، پیٹرول مہنگا، دیگر مسائل
@Zunairamahum Mohtarma aap nein apnay U Tube vlog mein Pti k iftikhar durani walay mater mein Rabia Malik ke pic lagai hoi hay
Iftikhar Durani k satb jiss khaton ke video hay wooh Rabia Malik nahi koi or Rabia name ke khaton hay
Kindly apni v log per say
Rabia Malik ke picture ko delete kary
اللہؔ پاک رحم فرمائے،
ایک گھنٹہ ٹی وی پر خبریں دیکھی صرف اور صرف مُقدمے، پرچے،ضمانتں اِس کے علاوہ اور کُچھ نہیں تھا
کوئی آواز نہیں آٹا مہنگا، گھی مہنگا، پیٹرول مہنگا، دیگر مسائل
شائد پاکستان کا سب سے بڑا مَسلہ مُقدمے، پرچے، گرفتاریاں، ضمانتں ہیں
@IrshadBhatti336 اتنی گھٹیا ذبان ہماری سیاست کس طرف چل پڑی ہے؟
کمال ہو گیا،ہمارے بڑے بڑے سیاسی لیڈرز اپنے مخالفوں کو عجیب عجیب گھٹیاں لفظوں جیسے،گیدڑ،چوہا،کھوتا،بیغیرت جیسے الفاظوں سے پُکار کر قوم کے معماروں کی صیح تعمیر کر رہے ہیں، شاباش لیڈروں آپ بہت اچھا سبق پڑھا رہے ہو قوم کے بچوں کو شاباش
@NawazshrifMNS اتنی گھٹیا ذبان ہماری سیاست کس طرف چل پڑی ہے؟
کمال ہو گیا،ہمارے بڑے بڑے سیاسی لیڈرز اپنے مخالفوں کو عجیب عجیب گھٹیاں لفظوں جیسے،گیدڑ،چوہا،کھوتا،بیغیرت جیسے الفاظوں سے پُکار کر قوم کے معماروں کی صیح تعمیر کر رہے ہیں، شاباش لیڈروں آپ بہت اچھا سبق پڑھا رہے ہو قوم کے بچوں کو شاباش
@Haqeeqat_TV اتنی گھٹیا ذبان ہماری سیاست کس طرف چل پڑی ہے؟
کمال ہو گیا،ہمارے بڑے بڑے سیاسی لیڈرز اپنے مخالفوں کو عجیب عجیب گھٹیاں لفظوں جیسے،گیدڑ،چوہا،کھوتا،بیغیرت جیسے الفاظوں سے پُکار کر قوم کے معماروں کی صیح تعمیر کر رہے ہیں، شاباش لیڈروں آپ بہت اچھا سبق پڑھا رہے ہو قوم کے بچوں کو شاباش
@AajKamranKhan اتنی گھٹیا ذبان ہماری سیاست کس طرف چل پڑی ہے؟
کمال ہو گیا،ہمارے بڑے بڑے سیاسی لیڈرز اپنے مخالفوں کو عجیب عجیب گھٹیاں لفظوں جیسے،گیدڑ،چوہا،کھوتا،بیغیرت جیسے الفاظوں سے پُکار کر قوم کے معماروں کی صیح تعمیر کر رہے ہیں، شاباش لیڈروں آپ بہت اچھا سبق پڑھا رہے ہو قوم کے بچوں کو شاباش
@HamidMirPAK@CMShehbaz@NawazSharifMNS@ImranKhanPTI اتنی گھٹیا ذبان ہماری سیاست کس طرف چل پڑی ہے؟
کمال ہو گیا،ہمارے بڑے بڑے سیاسی لیڈرز اپنے مخالفوں کو عجیب عجیب گھٹیاں لفظوں جیسے،گیدڑ،چوہا،کھوتا،بیغیرت جیسے الفاظوں سے پُکار کر قوم کے معماروں کی صیح تعمیر کر رہے ہیں، شاباش لیڈروں آپ بہت اچھا سبق پڑھا رہے ہو قوم کے بچوں کو شاباش
اتنی گھٹیا ذبان ہماری سیاست کس طرف چل پڑی ہے؟
کمال ہو گیا،ہمارے بڑے بڑے سیاسی لیڈرز اپنے مخالفوں کو عجیب عجیب گھٹیاں لفظوں جیسے،گیدڑ،چوہا،کھوتا،بیغیرت جیسے الفاظوں سے پُکار کر قوم کے معماروں کی صیح تعمیر کر رہے ہیں، شاباش لیڈروں آپ بہت اچھا سبق پڑھا رہے ہو قوم کے بچوں کو شاباش
@AajKamranKhan کمال ہے اتنی ڈھیٹائی،اتنا ظُلم
اللہؔ پاک پیارے پاکستان پر رحم فرمائے، میں ذاتی طور پر کبھی PTI کا سپورٹر نہیں رہا PPP کا سپورٹرتھا مگر موجودہ حالات کے تناظر میں میری تمام ہمدردی PTI کے ساتھ ہے،
اتنا ظُلم،اتنی ڈھیٹائی،اتنی ذیادہ انسانی حقوق کی خلاف ورزی PTI کے حامی بڑھا رہی ہے