@iqrarulhassan @zaheertarair سن کتے
افواج پاکستان ہمارے ملک کی شان ہے یہ ہم کل بھی کہتے تھے آج بھی کہتے ہیں کسی ایک کرپٹ فرد کو پورے ادارے پر مت تھوپو یہ تمہارا ابو عمران بار بار کہہ چکا ہے لیکن توں ابو کسی اور کو مان رہا ہے آجکل تجھے تو میں ایک ایمندار اچھا انسان سمجھتی تھی تم نکلے بے غیرت ہو
@iqrarulhassan پہلے خود کو آئینے میں دیکھو تم پھر ٹویٹ ڈلیٹ کرتے ہو پہلے ہی سوچ سمجھ کر کیا کرو بھائی ہر انسان کی اپنی لائف ہے ہر ایک نے اپنا اعمال کا حساب دینا ہے دوسروں کو ننگا کرو گے تو خود بھی تو ننگا ہو گے اچھا سوری
Looking forward to take questions from Pakistan's social media heroes who have given it all for the country and it's Haqeeqi Azadi movement. Talk to you all tonight at 9pm.
https://t.co/DGVBHLcJSl
لٹیروں کی کابینہ نے جان بچانے والی دوائیاں 14% اور دیگر ادویات 20% مزید مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔ کمیشن خور حکمرانوں نے اپنے ایک سال میں غریبوں کیلئے ایک وقت کی روٹی کمانا مشکل اور ایک وقت کی دوا کھانا مشکل تر کر دیا۔
پچھلے ایک سال سے اور خاص طور پر پچھلے چند دن سے میرا خاندان میری جان و مال میری چادر چار دیواری حتی کہ میری عورتیں اور میری ماں تک اس گندی ناجائز حکومت کے شر سے محفوظ نہیں۔ اب میرے بے قصور بھائی کو نشانہ بنا لیا ہے۔ایک مقدمے سے نکلتا ہے تو دوسرے میں اسے اریسٹ کر لیتے ہیں۔ اتنا مان تو شداد کو اپنی جنت اور فرعون کو طاقت پر نہیں تھا جتنا اس ناجائز حکومت کو ہے۔ ظلم اتنا کرو کہ کل سہہ سکو