@ICT_Police جس دن پولیس کے بارے میں شہریوں کے تاثرات مثبت ہوئے اس دن آپ کو یہ بتانے کی ضرورت نہیں ہوگی کہ شہری کے مثبت تاثرات ملاحظہ کرو
جس طرح کا رویہ ہمارے سرکاری اداروں کے افسران اپنے ماتحتوں اور عوام کے ساتھ رکھتے ہیں
پولیس،براکریسی اور افسران خواہ وہ کسی سرکاری محکمے کے ہوں نفرت ہےانسے
@HamidMirPAK عوامی مسائل کا حل کسی کی ترجیح نہیں ہے نئے صوبے براکریسی ڈرامے ہیں۔
اگر کوئی مسائل حل کرنا چاہے کسی کی یہ ترجیح ہو تو یہ ہو نہیں سکتا کہ چند دنوں میں مسائل حل نہ ہو جائیں۔
نئے صوبے بننا اچھا عمل ہے لیکن اس کو اتنا رسوا کر دیا جائے گا کہ اس ع��ل سے عوام کو نفرت ہو جائے گی
@ahmadwaraichh پاکستان میں سیاست کا مکروہ اور بدتمیز چہرہ ہے یہ لال شرٹ والا بندہ، جب ہم دیکھتے ہیں کہ پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ نے اس طرح کے بے فائدہ لوگوں کو جعلی الیکشن کے ذریعے پاکستان پر مسلط کیا ہے، تو میں اسٹیبلشمنٹ سے بھی نفرت انے لگتی ہے،
شک جعلی طریقے سےآے لیکن کم از کم انسان کا بچہ تو ہو
@GovtofPunjabPK پنجاب گورنمنٹ خدا کا خوف کرو ہر چیز کا بیڑا غرق ہوا پڑا ہے۔ یونین کونسل کے دفتر میں جائیں تو وہ بھی 20 ،25 ہزار روپیہ لیے بغیر شادی اور وفات کی انٹری تک نہیں کرتے۔
سرکاری محکموں کے افسران لٹیرے بن کے بیٹھے ہوئے ہیں۔
کوئی عملی قدم اٹھاؤ صرف اشتہار بازی سے کچھ بہتر نہیں ہوگا
@asmashirazi میم یہ اپنی مرضی کی انکوائری کروا کر استیفی دیں گے۔
مال بنایا،سسٹم کو تباہ کیا، ظلم کیا ملک و قوم کا نقصان کیا اور اخر میں شہرت بھی حاصل کریں گے کہ میں پہلا وزیر ہوں جس نے استعفی دیا
@javerias میڈم صرف اسلام اباد کو کیوں کیا باقی پاکستان میں انسان نہیں رہتے عام طور پر یہ دیکھا گیا ہے کہ جب بھی بات کی جاتی ہے اسلام اباد راولپنڈی لاہور اور کراچی کی کی جاتی ہے کیا دیہاتی علاقوں میں انسان نہیں رہتے یا نہ ہسپتال کی سہولت ہے نہ پانی اور سکول کی سہولت ہے ان کے لیے بھی بات کرو
@AzazSyed جس طرح پمز کا ڈائریکٹر اکڑ کر وزیر صحت مصطفیٰ کمال کے پیچھے کھڑا تھا سمجھنے والوں کو کل ہی پتہ چل گیا تھا کہ اس بندے کو ستے خیرا ہیں اس کو وزیراعظم یا کوئی بھی کچھ نہیں کر سکتا۔
@RShahzaddk انکل شہزاد صاحب سب سے حقیقت پسندانہ تبصرہ اس صورتحال پر اپ نے کیا ہے بالکل یہی صورتحال ہے مصطفی کمال کے پیچھے کھڑا ہوا عینک والا بندہ 14 اگست یا 23 مارچ کو تمغے کا سب سے مضبوط امیدوار ہوگا۔
@MariaBalochPK میڈم اس تحریر سے تو یہی لگتا ہے کہ یہ ایس ایس پی صاحب اپنے دور میں انتہائی ایماندار اور قانون پر عمل کرنے والے تھے
ان کے ساتھ جو کچھ ہو رہا ہے محکمہ پولیس میں اس طرح کی کاروائی صرف ایماندار افسروں کے ساتھ ہوتی ہے کرپٹ اور بددیانت افسر تو بہت زیادہ میل ملا اور پیسے والے ہوتے ہیں
@ARYSabirShakir بہن اپنا کچھ بندبست کر لے ہو سکتا ہے کسی روڈ ایکسیڈنٹ میں یا اور کاروائی میں تجھے پار نہ کروا دیا جائے۔
ملک کے سرکاری اداروں کا یہ دستور ہے کہ چہرے پہ ملی کالک ختم کرنے کی بجائے اس کو چھپایا جاتا ہے۔
مجرم کی بجائے جرم کی نشاندہی کرنے والے کو نشانہ بنایا جاتا ہے
@RShahzaddk سر یہی تو حکومت کا کرپشن چکر ہے۔
پہلے ٹھیکے پر دیتے ہوئے پیسے کھائے۔
اب ٹھیکے سے واپس لیتے ہوئے پیسے کھائیں گے۔
پاکستانی برا کریسی اس میں اپنے ہاتھ رنگے گی
اخباروں اور ٹی وی چینل پر اشتہار دے کر پہلے ٹھیکے پہ دینے کے قصیدے پڑھے ابھی ٹھیکے سے واپس لینے کے قصیدے پڑیں گے
مال مال مال
@realrazidada اجس طرح یہ عینک والا بندہ ح��ومتی اور انتظامی ناکامیوں کو جسٹیفائی کر رہا ہے حکومت یقینا اس بندے کو کچھ نہیں ہونے دی گی پاویں ایک ہزار بچہ یا مریض جل کر کیوں نہ مر جائے
@RShahzaddk پاکستان میں اگر اپ عام بندے سے 100 پرسنٹ ٹیکس لینا شروع کر دیں تو ہمارے ملک میں کرپشن بددیانتی اور بد انتظامی پہلے سے بھی زیادہ ہوگی
پاکستان میں سرکاری 17 گریڈ کے افسر کا دفتر مغل شہنشاہوں کے محل سے بھی پرتعیش ہوتا ہے
@ImranRiazKhan م��طفی کمال کے پیچھے جو عینک والا بندہ کھڑا ہے
نام نہیں معلوم لیکن یہ بندہ کوئی بڑے پاوے والا ہے
اس کا اعتماد بتا رہا ہے کہ مٹی پاؤ کاروائی ہوگی اور کچھ بھی نہیں ہوگا
انکوائریاں نہیں جو مرضی کرلین یہ ہے بھی کوئی سرکاری افسر
سرکاری افسران کی غلاظت،بددیانتی ختم کیے بغیر نتیجہ صفر