پی ٹی آئی علامت تھی اصل مرض اسٹیبلشمنٹ کی سیاست میں مداخلت ہے۔ اس بات کا احساس کریں کہ اب بھی سیاستدانوں کی تمام ڈوریاں اسٹیبلشمنٹ کے ہاتھ میں ہیں، آج یہ ہیں کل پھر کسی اور وجہ سے کوئی اور نشانہ بنے گا۔ جب تک یہ مداخلت رہے گی ملک میں حقیقی جمہوریت ایک خواب رہے گی۔۔۔
"Evil isn’t the real threat to the world. Stupid is just as destructive as Evil; maybe more so, and it’s a hell of a lot more common. What we really need is a crusade against Stupid. That might actually make a difference."
#JimButcher