روتے بندے کو ہنسانے کا فن ڈاکٹر شہباز گل پر ختم ہے ایک فیصل ابادی اوپر سے پورے پاکستان کا ہیرو جس نے اپنی جان پر تشدد برداشت کرکے اپنے لیڈر کے لیے ڈھال بنا ان کے خلاف گواہی نہیں دی تھی۔ہزار شیر افضل خان مروت وار کر پھینک دوں میں ڈاکٹر شہباز گل پر سے۔۔۔
ہماری ٹیم میں زیادہ تر لوگ میری بھی نہیں سنیں گے اگر میں انہیں عمران خان کی کسی سرگرمی سے روکنے کی کوشش کروں، چاہے وہ سہیل آفریدی کی قیادت میں ہو یا کسی اور کی۔
اور آج دوپہر سے وہ سہیل آفریدی کی گاڑی کے اردگرد موجود ہیں، ڈرتے بھی نہیں۔ ابھی ہم ویسے لبرٹی کی طرف جا رہے ہیں۔
@GFarooqi آپ ویسے ہی بکاؤ صحافت کی اعلیٰ ترین مثالوں میں سے ایک ہیں، اور منافقت کے بھی اعلی درجے پر فائز ہیں جس پر آپ کو نوازا بھی گیا خیر ابھی شاید آپ نے کوئی نشہ کر رکھا ہے جو لاہور کی سڑکوں پر دمادم مست قلندر نظر نہیں آ رہا۔
محترم ذیشان صاحب
جس نے بھی اپ سے یہ ٹوئیٹ کروایا اسے پہلے تو خود سامنے انا چاہیے تھا اپ کا قصور نہیں ہے اپکو شاید جو خبریں دے رہا ہے یا تو وہ پاکستان میں نہیں ہے یا اپ جو اس پر عمل کررہے ہیں محترم جناب
ہم سب لوگ قافلے میں موجود ہیں سب سٹریٹ موومنٹ جب سے شروع ہوئی ساتھ ساتھ ہیں اور زرا 2 دن پیچھے جائیں تو ہماری ٹیم کے علاوہ کون تھا جو لاہور مارکیٹوں میں نکل کر عوام کو موبلائز کررہا تھا۔
صرف ہم تھے
باقی رہی بات اج کی تو جناب بے فکر رہیں ہم سب قافلہ میں موجود ہیں
اور اپ کی اطلاع کی عرض کے لیے کیوں کہ شاید ٹوئیٹ کروانے والا اور ٹوئیٹ کرنے والا دونوں پاکستان میں نہیں اس شاید ان کو معلوم نہیں کہ ہمارے ڈیتینشن ارڈر نکلیں ہیں مختلف لسٹوں میں نام گھروں پر چھاپے اور گرفتاریاں،لیکن اس کے باوجود ہم اپنے مہمانوں کا استقبال کررہے ہیں
شاباش بھائی
اب یہ تمام معلومات بتادیجئے گا شکریہ جزاک اللہ خیر بھائی
پنجاب پر قابض تھیف منسٹر نے پستی کی تمام حدود کراس کر لی ہیں۔
ایک دوسرے صوبے کے موجودہ وزیر اعلیٰ کو اغوا کرنا وفاق پر حملہ اور اور بدترین گراوٹ ہے!
ایک طرف یہ دعویٰ کہ ہندوستان سے نہیں بلکہ اپنے ہی ملک کے لوگوں سے ڈر لگتا ہے، اور دوسری طرف یہ سستی اور گھٹیا حرکت—کیا اب اس پر بھی 'خود دفاعی' کا ڈرامہ رچایا جائے گا؟
#ستمبر27_ہر_چوک_ڈی_چوک
چلو چلو اسلام آباد! 27 ستمبر پُرامن لانگ مارچ
تحریکِ انصاف لاہور کے کارکنان کی جانب سے عوامی آگاہی کے لئے پھرپور مہم جاری ہے۔
تمام شہریوں اور کارکنان سے اپیل ہے کہ اپنے حقوق، جمہوریت اور حقیقی آزادی کے لیے اس پُرامن جدوجہد کا حصہ بنیں۔
27 ستمبر اسلام آباد مارچ کے حوالے سے ورکرز نے خوف کے بت کو توڑتے ہوئے آج بھی لاہور کی سڑکوں پر آگاہی مہم میں بھرپور حصہ لیا۔ یزیدی نفری نے آج شہید ہونے والے ورکر ملک اشتیاق کے جنازے میں ورکرز کو شرکت نہ کرنے دی لیکن یہ یزید خان کے لیے ڈٹے رہنے والے ان ورکرز کو نہیں روک پائیں گے۔
وزیراعلٰی سہیل آفریدی کا لاہور آنے اعلان اور لاہور کے ایکٹیو ورکرز ایک دفعہ پھر 10 میٹر جھنڈے کے ساتھ سڑکوں پر موجود۔۔
لاہور کپتان کا۔
چلو چلو اسلام آباد چلو
پی ٹی آئی کے پاس ایسے ایسے دماغ ہیں کہ کبھی تعریف کے لئیے الفاظ کم پڑ جاتے ہیں۔
عمران خان کے پاکستان اور عوام کے لئیے کئیے گئے چند کام اے آئی کی صورت دکھائے جا رہے ہیں۔
بہت ہی خوبصورت ویڈیو۔
شاباش رومی۔👏🏻👏🏻
انا للہ و انا الیہ وراجعون 😭😭
اس بے حس اور بے غیرت قوم کو ایک اور ظلے شاہ کی قربانی مبارک ہو، ایک ایک کر کے چیونٹی کی طرح مسلے جاؤ گی مگر کھبی خوف کے بت کو توڑ کر ظلم کرنے والے یزید کے خلاف اکھٹے نہ ہونا 🙁 عمران خان کے جیل جانے کے بعد تحریک انصاف صرف سیاست بچاؤ تحریک رہ گئی ہے
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
18 دنوں کی تکلیف کاٹ کر، میو ہسپتال میں زیرِ علاج اشتیاق بھائی آج صبح انتقال کر گئے ہیں۔ اللٰ٘ہ اشتیاق بھائی کی اگلی منزلیں آسان کریں 💔🤲🏻
اشتیاق بھائی شہید ہو گئے، اور جاتے جاتے پاکستانی معاشرے کا وہ گھناؤنا چہرہ دکھا گئے جہاں لوگ اپنے پیارے نبی ﷺ کی شان بیان کرنے کے لیے بھی اکھٹے نہیں بیٹھ سکتے۔
ہم نے سیاسی اختلاف کو اختلاف نہیں، جان لیوا دشمنی بنا دیا ہے۔ اس نظام کا مذہب صرف لالچ اور دشمنی ہے۔
گی📢 چلو چلو اسلام آباد چلو! 🇵🇰
🔥 27 ستمبر — فیصلہ کن دن
✊ حق اور انصاف کی آواز کے لیے
🇵🇰 پاکستان کی خاطر، اپنے کپتان کے ساتھ
چلو چلو اسلام آباد چلو!
27 ستمبر — ان شاء اللہ!
#چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو#27ستمبر#ImranKhan
پی ٹی آئی کا 27 ستمبر لانگ مارچ، آرٹیکل 16 کے تحت ہمارا آئینی حق ہے، جس کو چیف جسٹس آف پاکستان نے ایک ’"آئینی بحران" قرار دے دیا ہے۔
سرفراز ڈوگر صاحب، اقتدار میں بیٹھی تمام جماعتیں نئے صوبے نہیں بنانا چاہتی، اور انہیں آئینی ترامیم کرنے کے لیے دھمکایا جا رہا ہے۔ تو کیا یہ آئینی بحران نہیں ہے؟!
پاکستان کے سب سے طاقتور شخص کو ہر طرح کی تاحیات قانونی استثنیٰ حاصل ہے۔ کیا یہ غیر اسلامی، غیر جمہوری اور آئینی بحران نہیں ہے؟!
27ویں آئینی ترمیم کے تحت Federal Constitutional Court کے چیف جسٹس اور ججز کی تقرری شہباز شریف اور زرداری نے کی، جس کے بعد ہر سیاسی مسئلے کو آئینی مسئلہ قرار دے کر شہباز شریف کے ججز کو بھیج دیا جاتا ہے۔ کیا یہ آئینی بحران نہیں ہے؟!
سپریم کورٹ آف پاکستان کا کردار محض ایک لیکچر دینے والی بوڑھی دادی جیسا رہ گیا ہے، جو بات حکمرانوں کو پسند آگئی اس پر عمل ہوتا ہے ورنہ نہیں۔ کیا یہ آئینی بحران نہیں ہے؟!
بالکل غلط پرسیپشن ہے۔ لاہور کی موجودہ تنظیم نے جب بھی کورٹس میں کوئی ایکٹیویٹی کی، ہم نے اسے جوائن کیا۔ جب بلائیں گے، جائیں گے۔
یونٹی سیکنڈری ہے، اصل ضرورت یہ ہے کہ پارٹی ہر سطح پر کام کرنے والے لوگوں کو آگے لائے۔
مہر ستار کو ریجن کا صدر آنا چاہیے تھا،مانیٹرنگ کمیٹی کا عہدہ نہیں لینا چاہیے تھا۔
Too many cooks spoil the broth
یہ تین سال لاہور کی سڑکوں پر گھومتے رہے، ہر ایونٹ انجوائے کرتے رہے، پنجاب کے مختلف فنکشنز میں شرکت کرتے رہے اور راتوں کو دوستوں کے گھروں میں بیٹھ کر چائے کافی بھی پیتے رہے۔
والد صاحب کے انتقال پر ایجنسیوں اور پولیس سے ایک ہفتے کی اجازت لے کر گھر آئے، اور ایک ہفتے بعد مبینہ طور پر پولیس کی طرف سے اطلاع ملی کہ ’’ہم آپ کو گرفتار کرنے آ رہے ہیں، آپ غائب ہو جائیں۔‘‘ یہ غائب ہو گئے۔ پھر 8 فروری کو بسنت مناتے رہے، چند دن پہلے ایکسپو سینٹر میں بھی نظر آئے۔
اور اب، جب خان صاحب کی رہائی کی باتیں ہو رہی ہیں، تو اچانک انقلابی بننے کا شوق جاگ اٹھا ہے۔
2010 میں چند دنوں کے لیے پاکستان آیا تو ایک میٹنگ میں خان صاحب کے ساتھ بیٹھنے کا موقع ملا۔ دورانِ گفتگو انہوں نے کہا، سوشل میڈیا کو معمولی نہ سمجھنا، آنے والے وقت میں یہی پاکستان کی سیاست کا تعین کرے گا۔
8 فروری نے ان کی بات سچ ثابت کر دی۔ آج پی ٹی آئی کی سب سے بڑی طاقت سوشل میڈیا ہے۔
موبائل کتنا بڑا کردار ادا کر سکتا ہے، اس کا عملی احساس مجھے لاہور جلسے سے پہلے کی موبلائزیشن مہم کے دوران ہوا، جب گراؤنڈ پر ہماری صرف ۱۰ منٹ کی سرگرمی سوشل میڈیا کے ذریعے پورے شہر میں موضوعِ بحث بن جاتی تھی۔
آغا سرور، شاکر اعوان، زعیم لغاری اور غلام علی مشکل وقت کے ساتھی ہیں۔ خان صاحب باہر ہوتے تو شاید آج یہ سب ان کے کنٹینر پر ہوتے۔ حسنین کا بھی اپنا کردار ہے اور انسٹاگرام پر اس کی بڑی رسائی ہے۔
ہمیں بحیثیتِ جماعت شکر گزار ہونا چاہیے کہ ایسے لوگ رضاکارانہ طور پر پی ٹی آئی کو اپنی حمایت فراہم کرتے ہیں.