گورنر راج لگایا تھا کہ صوبے میں دہشتگردی ختم کرنی ہے مگر اصل منصوبہ اب پتہ چلا کہ لوگوں کے کاروبار کو ختم کرنا ہے
ایسا ظلم برپا ہے کہ لوگ خون کے آنسو رو رہے ہیں
خیبر پختون خواہ کے وزیر اعلی سہیل آفریدی کو غائب ہوے کافی دن ہو گئے ہیں
دنیا کی تاریخ میں ایسا کبھی نہیں ہوا کہ ایک صوبے کے وزیر اعلی کو غائب کر دیا جائے
یہ چار کروڑ لوگوں کی توہین ہے کیا سہیل آفریدی اور تمام ممبران اسمبلی کو ریا کرو
گم شو از ایران من عاصم منیر جاسوس!
(میرے ایران سے نکل جاؤ عاصم منیر، تم جاسوس)
گزشتہ روز تہران میں فیلڈ مارشل عاصم منیر کے زبردستی مذاکرات کے لیے ایران کے دورے کے دوران ایرانی خواتین کی شدید نعرہ بازی!
جنیوا پریس کلب میں شہید ارشد شریف ہیومن رائیٹس ایوارڈ کا اعلان کر دیا گیا۔ بین الاقوامی میڈیا، انسانی حقوق سے تعلق رکھنے والوں کی شرکت۔
اگلے سال سے شہید ارشد شریف ہیومن رائیٹس ایوارڈ انسانی حقوق کے لیے خدمات سر انجام دینے والے پاکستانیوں کو ہر سال دیا جائے گا۔
ہمیں سمجھ نہيں آ رہی یہ پاکستانی جنرل عاصم منیر کیوں روز اٹھ کر آجاتا ہے ہر ہفتے ایک دو بار آتا ہے، جب بھی تیل کی قیمت کچھ اوپر جاتی ہے عاصم منیر تہران پہنچ جاتا ہے، ہمیں چاہیے عاصم منیر کو کہیں اب تشریف نہ لانا، اگر پھر بھی آجائے تو اس سے ملاقات نہ کریں، انہیں صرف وزیرِ خارجہ سے ملنے دینا چاہیے۔ ایرانی صحافی و سیاستدان امیر حسین ثابتی
جو کچھ محسن رضائی نے اور ایران نے ان کے ساتھ کر دیا ہے اب یہ پاسداران انقلاب کے جرنیلوں کی عمر کا مذاق اڑا رہے ہیں کہ 72 سال کا یہ بابا ہمارا آرمی چیف جوان، 60 سال کا۔
کیونکہ انہوں نے فیلڈ مارشل کی پپیاں جھپیاں نہیں مانیں، اب عسکری ٹاؤٹ اتنے غصے میں ہیں، اتنے بے شرم ہیں یہ جانتے نہیں ہیں کہ ایران کی فوج دنیا کا معجزہ کر چکی ہے۔
50 کے قریب ان کے روزوں میں لوگ سارے شہید ہوئے، لیکن انہوں نے ٹرمپ کی گردن پر پاؤں رکھا ہوا ہے، آج فاتح کے طور پر بیٹھے ہوئے ہیں۔
انہوں نے نہیں کہا کہ ہمارے جنرلوں کو تا حیات استثنا دو، مدت ملازمت بڑھاؤ، ایڑیاں رگڑنے کی بجائے ریٹائرمنٹ کے بعد شہادت کے لیے پہنچ گئے میدان میں۔
Admin
وہ لمحہ جب 4 سال پہلے عمران خان نے چیف جسٹس کو شہید ارشد شریف کی شہادت کی آزادانہ جوڈیشل کمیشن کے لئے خط لکھ دیا۔
یہ ویڈیو آج ہر کسی کے ٹائم لائن پر ہونی چاہیئے ♥️
"عمران خان کو کچلنے کے لیے عاصم منیر کی ہر حکمتِ عملی الٹی پڑی ہے۔ اس کی سب سے بھاری قیمت ملک ادا کر رہا ہے۔ غالباً عاصم منیر کو بھی اس کی قیمت چکانا پڑ رہی ہے، کیونکہ ہر گزرتا لمحہ ان کے لیے بے چینی اور خوف کا لمحہ ہے۔ یہی وجہ ہے کہ انہوں نے عمران خان کے پورے خاندان کو اغوا کر لیا ہے۔"جبران الیاس
@agentjay2009
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
مجھے ابھی NCCIA کا نوٹیس آیا ہے۔ مجھے گرفتار کرنا ہے تو کر لو!
عاصم منیر میں تمہاری بزدلی سے نہیں ڈرتا۔
مشرف نے اپنا بھیجا ہوا خط پڑھنے پر مجھے غداری کے مقدمے میں 23 سال کی سزا دی تھی۔ کیا وہ میرا سر جھکا سکا تھا؟
عاصم منیر! میں اپنے ایک ایک لفظ پر قائم ہوں!
تحریک انصاف جو بھی کرئے۔ ان کی اپنی مرضی۔
لیکن اللہ گواہ رہے۔ میں اور علامه راجه ناصر عباس صاحب کسۍ قیمت پہ عمران خان کو اکیلا نہیں چھوڑے گے-
مشر محمود خان اچکزی
وہ جو کہتے تھے کہ سہیل آفریدی شہداء کے جنازوں میں نہیں جاتا اب بتاو آج کون گیا انکے شہداء کے جنازوں میں۔
پاکستان کوکیوں لہولہان کیاجا رہا ہےاب تو سہیل آفریدی بھی نہیں ہےجس پر الزام لگاتے تھے
ذاتی مفادات کاچھوڑ کرملک کاسوچو عمران خان اسکے خاندان اورتمام اسیران جمہوریت کورہاکرو
قاسم اور سلیمان کی آواز بنیں 🚨
ہمارے والد کو جیل میں غیر منصفانہ اور غیر انسانی حالات میں قید رکھا گیا ہے۔
ہم مطالبہ کر رہے ہیں کہ انہیں فوری طور پر اپنے وکلاء خاندان اور ڈاکٹرز سے ملاقات کی اجازت دی جائے