If you are not deeply grateful for the fact that your family is physically safe tonight
Not traumatized by fear, violence
Fed
Running water
Then the filter with which you perceive life is truly broken
زندگی کی دشواریاں سبق سکھاتی ہیں مایوس نہ ہوں حوصلہ نہ کھوئیں جب گرنے لگیں دوبارہ کھڑے ہو جائیں مستقبل پر نظر رکھیں حوصلہ کریں ہر معاملے کو آ خری معاملہ نہ سمجھیں ۔
🖋️استاذہ نگہت ہاشمی
#success#nighat_hashmi_fan_club#online#kamyabi_ka_raz#islam
حوصلہ ہی انسان کے اندر اعلیٰ کردار پیدا کرتا ہے
حوصلہ کریں گے تو بڑے کام کر جائیں گے۔
حوصلہ مند زندگیوں کو پڑھنے سے بھی حوصلہ آتا ہے ۔
🖋️استاذہ نگہت ہاشمی
#success#Islam