قانون نافذ کرنے والوں کے ہی ہاتھوں مسخ ہوتا ہوا قانون دیکھ کر بس یہی ذہن میں آجاتا ہے، یہ وہ دنیا ہے جہاں بندوق قانون سے زیادہ طاقتور ہے، اور خاموشی بقا کی شر��۔سچ تو یہ ہے کہ اس سڑے ہوئے نظام میں قانون صرف نہتے شہریوں کو دبانے کے لیے استعمال ہوتا ہے.
#BeVoiceOfTheOppressed #Pakistan
ایسی خواتین کے گروہ اکثر گھومتے پھرتے نظر آتے ہیں۔ جب بھی ایسا کوئی مشکوک گروہ نظر آئے تو ان سے ضرور پوچھ گچھ کرنی چاہیے۔
یہاں تو عین وقت پر گھر کا ایک فرد پہنچ گیا، اگر وہ نہ پہنچتا تو نہ جانے کیا ہو جاتا!
اسی لیے آج کل سیکیورٹی کیمرے لگانا بھی ضروری ہو گیا ہے۔ آخر یہ لوگ کیا کچھ کرتے ہیں، کیا آپ کو اندازہ بھی ہے؟
کیا ایسی بے شرم اور بے غیرت قسم کی لڑکیوں پر کوئی پاکستانی قانون لاگو نہیں ہوتا جو سوشل میڈیا پر اتنی گندی زبان استعمال کر رہی ہیں کہ سن کر انسان کے کانوں میں سے دھواں بھی نکل ائے 😡
اوئے وزیراعلیٰ اپنی اوقات میں رہو، بکواس بند کرو ،ایسا ایکسپوز کرونگا پھر منہ دکھانے کے قابل بھی نہیں رہوگے!علی امین گنڈاپور کی سہیل آفریدی کیخلاف آڈیو لیک
#PublicNews#PublicUpdates
ساہیوال کے علاقے تھانہ غلہ منڈی سنوکر کلب میں سرے عام شہری کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا ۔۔۔
سب بے حس ۔
پنجاب میں آ ئے روز ایسے واقعات معمول بن چکے ہیں۔
قانون زندہ ہے ؟ محافظین عزتیں لوٹنے میں مصروف ہیں؟ یا اغواء کرنے میں؟ یا زیادتیاں کرنے میں؟ یا تشدد کرنے میں؟
جاگ پاکستان ۔
قیامت خود بتائے گی قیامت کیوں ضروری تھی
یہ پنجاب کا ضلع گجرات ہے یہاں پر کوئی نومولود بچی اور بچے کو پھینک کر چلا گیا ہے ان لوگوں میں شرم غیرت نام کی کوئی چیز نہیں ہے مان لیا یہ کسی کی بیٹی اوارہ ہوگی یا کسی کا بیٹا اپنی ماں بہن کے ساتھ بھی وہ کام کر سکتا ہے جس نے یہ کام کیا ہے بچے پیدا کیے ہیں بھائی انہیں کچرے میں کیوں پھینکے جا رہے ہو تم لوگوں کی غیرت کیوں مر گئی ہے ایدھی والوں کے جھولے میں ڈال دیتے اپ��ے گناہوں کی سزا ان بچوں کو کیوں دے رہے ہو
انسانیت سوز سلوک اگر کوئی مجرم بھی ہے تو اس طرح ظلم اور تشدد کرنے کا حق کسی کو نہیں کتنی بے شرمی سے بیٹھ کر لوگ ہنستے ہوئے ظلم ہوتا دیکھ رہے ہیں بیمار ذہنی مریض لوگوں کا ہجوم ہے
یہ واقعہ تھانہ سٹی ہری پور کی حدود میں پیش آیا ڈی پی او ضلع ہری پور اور تھانہ سٹی کے ایس ایچ او صاحبان کہاں ہیں؟؟؟
بھارت کی مین سڑک پر ذہنی معذور مسلمان شخص کو ہندوتوا کے غنڈوں نے پکڑ کر ٹانگیں بازو توڑ کر مار ڈالا
تمام راہ چلتے ہندوو افراد تماشہ دیکھتے رہے
بھارت اسرائیل امریکہ اسلام اور مسلمانوں کے ازل سے دشمنان اسلام ہیں
ہندوستانیوں نے جہاد چھوڑا خوار ہوئے آج تک مار کھا رے ہیں
بالکل ایسا ہی ہے، بطور حوالہ اس ایک کیس کی مثال دے رہا ہوں، یہ امیر کبیر Rapists کیخلاف CCD کو کیوں سانپ سونگھ جاتا ہے؟
لاہور ماڈل ٹائون میں ایک ماہ قبل گھریلو ملازمہ کے ساتھ ایسا ہی افسوسناک واقعہ ہوا، گھریلو ملازمہ کو جنسی زیادتی کا ��شانہ بنایا جاتا رہا ہے، اسکا اسقاط حمل کروایا گیا اور وہ جان سے گئی۔ ملازمہ نے ویڈیو بیان میں مالک مکان کے بیٹے اور ملازم کو نامزد کیا لیکن چونکہ مالکان کا تعلق شیعہ مسلک سے تھا اور دبا کر امیر تھے لہذا CCD پاس سے بھی نہیں گزری۔۔۔
ہے ہمت CCD میں یہاں پولیس مقابلے کی؟