میں اورقاضی فائزعیسی نے1983میں ایک ساتھDistrict courtکراچی سےLegal practiceکاآغاز کیاتھا توnaturallyمجھےاورcontemporary Lawyersکوفائزکےmental statusکاتوبخوبی علم ہوگا-اسوقت عدلیہ میں جوتقسیم،عدم برداشت،خلفشاراورسیاست ہورہی ہےاُسکےذمہ دارPro Army Establishmentجسٹس فائز عیسی ہی ہیں
Meanwhile in Pindi , Maryam Nawaz not invited by the local bar. Local bar has refused to host maryam nawaz. She will be only addressing PmlN lawyers forum tomorrow.
Alhumdulillah every polling booth and polling camp outside the polling station will have lawyers in all 4 haqlas of lahore. Lawyers have been directed to keep zero tolerance policy towards rigging. Other districts will do the same. Inshallah PTI will sweep.
اگر آج عمران خان واپس آجاتا ہے تو مجھے یقین ہے پورے پاکستان سے اور پوری دنیا سے پاکستانی اتنا روپیہ جمع کریں گے کہ پاکستان کو ہر مشکل سے نکال سکیں۔ اتنا بھروسے ہے ہمیں کپتان کی ایمانداری پر۔
سپریم کورٹ نے آج حمزہ شہباز حکومت کا بھرکس نکال دیا بہرحال ملک میں جاری بھیانک بحران کی بنیاد وہ خفیہ مشن تھا جس کا ہدف عمران خان حکومت کا خاتمہ تھا آج نہیں تو کل ان نام نہاد طاقتورشخصیات کا منہ کالا ہوگا جن کی خفیہ چالوں نے پاکستان کوبدترین معاشی سیاسی دلدل میں ڈبو دیا