🔴73 کے آئین کے بعد پختون خوا میں 2 بار گورنر راج لگا، دونوں بار پیپلز پارٹی نے لگایا
📌پہلا 1975 میں ذوالفقار بھٹو نے لگایا
📌 پھر 1994 میں بینظیر بھٹو نے لگایا
📌اب گورنر راج پھر تیسری بار پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والے صدر زرداری نے لگایا ہے۔
😂ہیٹ ٹرک نہیں ہوگئی
Shame on 𝐏𝐏𝐏
ہمارے ڈیمانڈز ماننے کے علاوہ اور کوئی آپشن ہی نہیں۔ ایمرجنسی یا گورنر راج کا اعلان کیے بغیر ایسی حرکتیں کرنا بغاوت میں آتا ہے۔ جگر گردہ پیدا کریں اور اعلان کریں۔ ہم اپنے آئینی و قانونی ڈیمانڈز سے کسی صورت پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ آئی قانون کے مطابق ہمارا لانگ مارچ ڈیمانڈز کے پورا ہونے تک جاری رہے گا۔ یہاں پر پالیسی صرف عمران خان کی چلے گی۔
ایمرجنسی یا گورنر راج کے اعلان کے بعد لوگ ترکی کی مثال دینا بھول جائیں گے۔
غریدہ کو خیبر پختونخوا میں رہنے والے ’’دوسری سیاسی جماعتوں کے سپورٹرز‘‘ کا تو بڑا خیال ہے، مگر اسی خیبر پختونخوا میں رہنے والے لاکھوں PTI ووٹرز کا کوئی خیال نہیں۔
عشق حد سے بڑھ جائے تو دیوانگی بن جاتا ہے، اور سیاسی مخالفت حد سے بڑھ جائے تو شاید حقائق بھی نظر آنا بند ہو جاتے ہیں۔
5 کروڑ عوام کے صوبے کے وزیراعلی کی ترجیحات ۔۔۔ عمران خان عمران خان عمران خان عمران خان عمران خان عمران خان اور پھر سب سے آخر میں عوام کے جان و مال تحفظ دہشتگردی سے نمٹنے کی بات ۔۔۔ گویا 5کروڑ عوام بھیڑ بکریاں ہیں ۔۔۔ کیا صوبے میں صرف سب PTI کے لوگ رہتے ہیں؟؟؟ کیا دیگر جماعتوں سے وابستہ لوگ نہیں رہتے جن کی priority آپ کی طرح عمران خان نہیں بلکہ اپنا اپنے بچوں کا تحفظ اور مستقبل ہے ۔۔۔ افسوس ۔۔۔
The Muslim League was awaiting Shehbaz Sharif's return to the country. The People's Party and Mohsin Naqvi were repeatedly going to meet Zardari. Then why the demand from the Pakistan Tehreek-e-Insaf that a decision be made without meeting their leader Imran Khan?
اڈیالہ جیل میں ناحق قید سابق وزیراعظم عمران خان کی اہل خانہ سے گفتگو (یکم جولائی، ۲۰۲۵)
(نوٹ: یہ ٹویٹ یکم جولائی 2025 کو کی گئی ٹویٹ پر مبنی ہے)
”جعلی پارلیمنٹ کے ذریعے چھبیسویں کے بعد ستائیسویں ترمیم لانے کا تکلف کرنے کی بجائے کھل کر “بادشاہت” ڈکلئیر کر دینی چاہییے، کیونکہ ملک پر اس وقت مکمل طور پر ڈکٹیٹرشپ مسلط ہے-
پاکستان کی بنیاد “لا الہ الا اللہ” ہے- یہ کلمہ انسان کو ہر قسم کی غلامی سے آزادی دیتا ہے- پاکستان کو بڑی قربانیاں دے کر انگریز سے آزاد کروایا گیا تاکہ ایک ایسا ملک بنے جہاں ہر شہری کو شخصی آزادی حاصل ہو- مگر یہاں حالات بالکل برعکس ہیں اور ایک مافیا پوری قوم کو غلامی میں مبتلا رکھنا چاہتا ہے۔ میں جیل کی کال کوٹھڑی میں رہ لوں گا لیکن غلامی قبول نہیں کروں گا۔ میرا تمام لوگوں کو پیغام ہے کہ سب کو ایسی غلامی پر قید کو ترجیح دینی چاہیئے کیونکہ جب ہم باہر آزاد ہی نہیں ہیں تو پھر ایسی رہائی کا کیا فائدہ؟ علامہ اقبال کا شاہین اونچا اڑتا ہے، وہ کسی کا غلام بن کر نہیں رہتا-
پوری قوم خصوصاً تحریک انصاف کے ورکرز اور سپورٹرز کو پیغام دیتا ہوں کہ ملک میں جاری ظلم کے نظام کے خلاف تحریک کا آغاز کریں۔ میرے لیے اس غلامی کے نظام کو قبول کرنے سے بہتر موت ہے۔
میری آواز ہر طرح سے دبائی جا رہی ہے تا کہ لوگوں تک میرا پیغام نہ پہنچ سکے اور جبر کے خلاف کوئی کھڑا ہونے والا نہ بچے۔ لیکن میں آخری سانس تک ظلم کے خلاف کھڑا رہوں گا- اور میرا اپنے رب پر یقین ہے کہ پاکستان سے ظلم کا سایہ جلد ختم ہو گا-
جمہوریت میں چار چیزوں کی بہت اہمیت ہوتی ہے: ووٹ کا حق، قانون کی حکمرانی، اخلاقیات اور آزاد میڈیا- چھبیسویں آئینی ترمیم نے ان چاروں کو ختم کر کے رکھ دیا ہے-
۱: ووٹ کا حق: جب ایک ڈکٹیٹر آتا ہے تو اسے ووٹ کی ضرورت نہیں ہوتی تو وہ ڈنڈے کے زور پر ملک چلاتا ہے- جس طرح فارم 47 والی اسمبلیاں بنائی گئیں اور اب مخصوص نشستیں بانٹی گئیں اس سے عوام کو یہ احساس دلایا گیا ہے کہ ان کے ووٹ کی کوئی اہمیت نہیں ہے۔
۲: قانون کی حکمرانی: عدلیہ کو حکومت کے ایک ذیلی محکمے میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔ عدالتیں اپنی مرضی کے ججز سے بھر دی گئی ہیں اور آزاد ججز کے ہاتھ پاؤں باندھ دئیے گئے ہیں- ایسا صرف مارشل لاء میں ہی ہوتا ہے۔
۳: معاشرے کی اخلاقیات: اس ترمیم سے معاشرے میں اخلاقیات دفن کر دی گئی ہیں۔ اسمبلیوں میں ایسے لوگ بٹھا دئیے گئے ہیں جو عوام ��ے منتخب نمائندے نہیں ہیں- ارکان اسمبلی کی کھلے عام خرید و فروخت جاری ہے- اور عدلیہ بھی اسی مافیا کے انگوٹھے کے نیچے ہے-
۴: آزاد میڈیا: ڈکٹیٹرشپ میں میڈیا کو مکمل طور پر زنجیروں میں جکڑ دیا گیا ہے۔ آزادی اظہار رائے پر مکمل پابندی عائد ہے۔ آزاد صحافیوں کو نشانہ بنایا ��ا رہا ہے اور باقیوں کو خرید لیا گیا ہے-
احتجاج بنیادی جمہوری اور آئینی حق ہے“
ڈیرہ غازی خان کا دوردراز کا پہاڑی علاقہ جہاں پینے کا پانی دستیاب نہیں تھا،وزیراعلی پنجاب نے آج وہاں کے مکینوں کے لئے مفت واٹر ٹینکر بھجوا دیا ہے،کوشش کی جارہی ہے کہ اس مسلئے کا کوئی دیرپا حل نکالا جائے،پنجاب میں اس طرح کے دوردراز بہت کم علاقے بچے ہیں جہاں واسا نہیں ہے انشااللہ جلد اسکو بھی کور کرلیا جائے گا،مفت پینے کا پانی ان علاقوں میں دستیاب ہوگا
4 اکتوبر کو انشاءاللہ عوام کا سمندر سڑکوں پر ہوگا۔ ہماری تیاری مکمل ہے۔ ہمارے کارکن پُرامن لانگ مارچ کے لیے بیتاب ہیں۔ کسی بھی ایمرجنسی صورتحال میں 24 گھنٹے کی ڈیدلائن سے ہمارے لاکھوں کارکن سڑکوں پر ہونگے۔ انشاءاللہ۔
"مجھے ہدایت کی گئی ہے کہ عوام سے اپیل کروں کہ 27 مارچ کو اڈیالہ جیل کے قریب مارچ یا احتجاج کرنے کی کوشش نہ کریں۔ مجھے ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ اسے اسٹیبلشمنٹ کی جانب سے جیل پر ایک “ جوابی” حملہ کرنے کے بہانے کے طور پر استعمال کیا جا سکتا ہے، جہاں میرے والد کو قید رکھا گیا ہے،اور اس سے ان کی جان کو خطرہ لاحق ہو سکتا ہے۔ براہِ کرم انہیں ایسا کوئی موقع نہ دیں کہ احتجاج کے دوران میرے والد کے ساتھ کسی “ حادثے” کو جنم دیا جا سکے۔"قاسم خان
@HamidMirPAK ارے پاکستانیوں 😂😂
ایسا سوچنا بھی مت کیونکہ پاکستانی میڈیا اور لفافہ صحافیوں کا پیٹ حلال کمائی سے نہیں بھرتا ایسی غیرت دکھانے اور عوام کی حمایت اور انکی آواز بننے کے لئے حلال کھانا ضروری ہے حرام کھانے کھانے والوں کے اندر غیرت نہیں آتی ۔۔۔
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی سے رابطہ ہو چکا ہے۔ تمام کارکنان لانگ مارچ کے لیے مکمل تیار رہیں۔
حکومت کے مسلسل غیر آئینی ہتھکنڈوں کے پیشِ نظر 27 ستمبر سے پہلے کسی بھی وقت اسلام آباد لانگ مارچ کی کال دی جا سکتی ہے۔
اگر خدا نخواستہ وزیراعلی صاحب کے ساتھ کسی بھی قسم کا بھی ناخوشگوار واقعہ پیش آیا تو اس کی تمام تر ذمہ داری شریف خاندان پر عائد ہوگی۔ اب مزید ظلم، جبر اور غیر آئینی اقدامات برداشت نہیں کیے جائیں گے۔