"I misjudged Iqrar. His constant criticism of Imran Khan shows an obsession with targeting the former prime minister," said actress Fazila Qazi.
#TOKReports#FazilaQazi#IqrarulHassan#ImranKhan
کچھ لوگ ہیں جنہیں ہم معاف تو کر دیتے ہیں
مگر نہ اُن کو سننا چاہتے ہیں
نہ ملنا چاہتے ہیں
اور نہ کوئی تعلق رکھنا چاہتے ہیں
یہ نفرت نہیں،
انصاف ہے خود اپنی ذات کے ساتھ۔
🥀
میں نے شیر افضل جو آئے دن خان پر بکواس کرتا رہتا ہے پر یہ ٹوئیٹ کیا اس میں آپ دیکھ سکتے ہیں ایک بھی کوئی گالی نہیں دی۔۔
لیکن شیر افضل کا بھائی خالد مروت جو کہ سابقہ منسٹر بھی رہا ہے اسکے اسکرین شاٹس شیئر کر رہی ہوں جس میں اس لعنتی انسان نے نے ناصرف اپنی تربیت بتائی ہے بلکہ اپنی اوقات بھی دکھائی ہے۔۔۔
یہ ٹوتل اوقات ہے اس گھٹیا انسان خالد مروت کی اسکا شیوا ہی بس گالیاں نکالنا ہے اور اس جیسے انسان کو ایک منسٹر بنایا گیا تھا ۔۔
جب میری طرف سے جواب ملا تو اپنی ٹوئیس ڈیلیٹ کر کے بھاگ گیا ۔۔۔
مسٹر شیر افضل صاحب جب اپ نے پی ٹی آئی جوائن نہیں کی تھی تب اپکو کوئی جانتا بھی نہیں تھا اور نا جاننا چاہتا تھا اور جب اپ نے پی ٹی آئی جوائن کی تب لوگ اپکو جاننے لگے ۔۔۔
جب خان صاحب نے اپکو نامزد کیا تو پی ٹی آئی والوں نے آپ کو سر آنکھوں پر بیٹھایا اور جب خان صاحب نے اپکو پارٹی سے علیحدہ کیا تو پھر اپکو سب نے سر سے اتار کر بھی پھینکا ۔۔
ایک کام کریں آپ اپنی سیٹ جو کہ پی ٹی آئی کے نام سے اپکو ملی ہے اس سے استعفی دیں اور آپ کو چیلنج ہے آپ اپنے علاقے سے ایک آزاد امیدوار کے طور پر اب الیکشن جیت کر دکھائیں دودھ کا دودھ پانی کا پانی ہو جائے گا۔۔
آپ آئے دن کوئی ناں کوئی چول مارتے رہتے ہیں بس اپکو سوشل میڈیا پر Attention چائیے اور اس بات سے اپکو فرق نہیں پڑتا کہ وہ Attention اپکو گالیاں ہی کیوں ناں ملے ۔۔
شیر افضل صاحب تہذیب یافتہ کی بات تو نہ ہی کرو آپکی اپنی فیملی میں جو تہذیب ہے ماشاءاللہ
یہ رہی تہذیب آپ کس کو تہذیب کا لیکچر دیں گے پہلے یہ لیکچراپنے گھر سے شروع کریں
آپ پہ اگر کوئی تنقید کرتا ہے آپ سے کوئی سوال کرتا ہے تو کیا آپ اسکو گالیاں دینا شروع کر دو گے
Your Fitrana is a Gift of Hope!
On this Eid-ul-Fitr, show your love and kindness towards those who are fighting cancer by donating your Fitrana to Shaukat Khanum Hospitals.
To give Fitrana👉 https://t.co/9583jD1qI4
#FitranaForSKMCH#SKMCH
اے عزیز اور سربلند ملتِ ایران!
اے مسلم اقوام اور دنیا کے آزاد انسانو!
“خدا کا ایک بندہ، اپنے رب سے جا ملا۔”
بے شک اللہ کے بندوں میں سے ایک بندہ اپنے رب سے شہادت کی حالت میں جا ملا۔
علی لاریجانی کے ٹویٹر اکاؤنٹ سے ان کی شہادت کا اعلان
”پاکستانیوں کو ایسے اکاؤنٹس سے ہوشیار رہنا ہو گا جو ملک میں شیعہ سنی فساد کیلئے سرگرم ہیں۔ نیتن یاہو کو پاکستانی میڈیا پر دکھایا جا رہا ہے، شہباز شریف اس کے لوگوں سے جا کر ملتے ہیں اور اسرائیل کے حوالے سے ان کے جذبات نرم ہو چکے ہیں کیونکہ یہ ٹرمپ کی درینہ خواہش تھی۔ پاکستانیوں کو کبھی اسلحہ بیچنے، کبھی گرین پراجیکٹ تو کبھی بیرونی سرمایہ کاری آنے کی جھوٹی کہانیاں سنائی جاتی ہیں۔“
عمران ریاض خان