مولانا صاحب کو فوراً اسٹیبلشمنٹ سے بھیک میں ملی قومی صوبائی و اسمبلیوں، سینیٹ اور مخصوص جعلی نشستوں سے استعفیٰ دے کر اسلام کی خاطر انقلاب کا نعرہ بلند کرنا چاہیے۔
تحریک کی بھرپور تیاری ہم سب پہ فرض ہے۔ عام لوگ اپنی مرضی سے نکلنا شروع چکے ہیں۔ عمران خان کا یم سب پہ اس سے کہیں زیادہ حق ہے لیکن یہ بات صرف خان کی رہائی کی نہیں بلکہ خود اپنی آزادی کی ہے
اللہ نے ہمیں آزاد پیدا کیا ہے، ہم کبھی غلامی قبول نہیں کر سکتے
عمران خان کسی تختی کے اوپر نام کا محتاج نہیں جو اس کا نام مٹانے کی کوشش کر رہے ہیں خدا کی قسم تاریخ بن جائیں گے
اور ایسی گھٹیا تاریخ کے انہیں تاریخ میں بھی ڈھونڈنا پڑے گا
آزاد کشمیر میں انٹرنٹ بند ہے اسلئے بہت کم وڈیو اور ظلم کی داستان عوام تک پہنچتی ہے جب انٹرنٹ آن ہوگا تو ہم انڈیا کے ظلم بھی بھول جائے گے اسطرح اپنے ہی عوام پر کون فائرنگ کرتا ہے کچھ تو شرم کرو