جرنیلوں کے بوٹ چاٹنے میں جو مہارت اس بے غیرت کو حاصل ہے وہ کسی کو نہیں، اس شخص کو فیض حمید سے یہ مسئلہ تھا کہ اس نے زبان نکال کر رکھی تھی لیکن فیض حمید بوٹ آگے نہیں کیا
جو زبان کشمیریوں کے لیے اس ناسور نے استعمال کی وہ زبان ایک صحافی نہیں صرف ایک جرنیلی دلال ہی استعمال کر سکتا ہے
نیچرل لیڈرشپ تب اوپر آتی ہے جب عوام کو اُس میں وہ کوالٹیز نظر آتی ہیں جو ایک لیڈر میں ہوتی ہیں ! کسی کو بھی اُٹھا کر وزیر اعظم ہاوس بٹھا دینے سے ایسے ہی لیلے بر آمد ہوتے ہیں ! یہ ملک کے لیے بہت خطرناک ہوتے ہیں ! انکا خوف ڈر اور باڈی لینگویج پوری قوم کو بھکاری بنا دیتا ہے !
شہزاد اکبر نے پورا کھیل بتادیا!!
نون لیگ کے کرپشن کیسز صحافیوں کو دینے کا مطلب ہے, یا تو نون لیگ عاصم منیر سے زیادہ لوٹ رہےہیں, یا جان چھڑانے کا وقت آچکا ہے, یا لوگو کی گالیو کا رخ نون لیگ کی طرف کرنا ہے!!
یاد رہے, پانامہ کیسز بھی عاصم منیر لائے تھے!!