پہلے منہ کی بواسیر تھی اب گرفتار ہوتے ہی ٹو کی بھی ہو گئ یدی دا انقلابی۔۔
شاہ محمود قریشی کا احتیاطاً بواسیر کا علاج کرانے سے انکار۔۔۔🙄🤔
#Nimra_Marshal#نمرہ_مارشل
ابے سالو!
ابھی ایک رات جیل میں گزری اور ضمانتوں کے لیے ہائی کورٹ بھی پہنچ گئے؟
جیل
بھرو تحریک والوں
نے ضمانتوں کے لیے عدالتوں رجوع کر لیا...🙄🤔
لال اے لال اے۔۔۔۔🤣🤪😂
اللہ کا نام بہت زیادہ لیا جائے یا کم،اپنا اثر ضرور رکھتا ہے۔دنیا میں بعض اشیاء ایسی ہیں کہ ان کا نام لینے سے ہی منہ میں پانی بھر آتا ہے۔پھر یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ اس خالق کائنات کا نام “اللہ“لیا جائے اور اس میں اثر نہ ہو۔
السلام عليكم..💐💐
#Nimra_Marshal#نمرہ_مارشل
جیل بھرو تحریک کے دوران حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ
خوبصورت اور گورے چٹے یوتھیوں کو جیل میں سپیشل سیل میں رکھا جائے گا
اور تین وقت دن میں ان کا الگ الگ طبی معائنہ بھی کیا جاتا رہے گا
حکیم رانا ثناﷲ۔۔۔💪💪
#Nimra_Marshal#نمرہ_مارشل
جیل بھرو تحریک
بیرون ملک سے انصافی دوق در جوق پاکستان پہنچنا شروع
چلو چلو جیل چلو
جب تک سورج چاند رہے گا
تب تک پلاسٹر ٹانگ پر رہے گا
خود تو حفاظتی ضمانت کروا کر بیٹھا ہوا ہے۔۔اور غریب کے لیے جیل بھرو تحریک۔۔🙄🤔
#Nimra_Marshal#نمرہ_مارشل
بندہ اپنا سفر تنہا شروع کرتا ہے پھر رستے میں قسمت سے کوئی درخت مل جائے تو پل بھر رک کر،اکیلا ہی آگے چل پڑتا ہے،اس جہان میں ہمارا ایک دوجے سے یہی کوئی درخت بھر کا ساتھ ہے کوشش کریں کہ یہ ساتھ پھلدار یا سایہ دار ہو خاردار نہ ہو
السلام عليكم.
صبح بخیر
#Nimra_Marshal#نمرہ_مارشل
کرونا کی وجہ سے طبیعت بہت ناساز ہے۔۔۔اس لیے دوستوں کی پوسٹ لائک اور ریٹویٹ نہ کر سکی۔۔۔طبیعت میں بہتری کے آثار ہیں۔۔۔انشاءاللہ ہفتہ دس دن کے بعد پھر ملاقات ہوگی۔۔
تمام دوستوں کی دعاؤں کا شکریہ خوش رہیں آباد رہیں خوشیاں بانٹیں
@Nmr_A1@Nim_1A@Nim_2a#Nimra_Marshal
ایک فرعون کو ایک عام سی سڑک پر نہایت ہی غیر اہم حالت میں کھڑے دیکھا تو یہ خیال آیا کہ کل تک اس ملک کا سربراہ بھی اسے پروٹوکول دیتا تھا آج اس طرح کی بے توقیری پر تو یہ جیتے جی مر ہی گیا ہو گا!
عہدوں کے بغیر یہ کتنے قابلِ رحم لگتے ہیں۔۔
#Nimra_Marshal#نمرہ_مارشل
جس طرح فصلوں کو کووں سے بچانے کے لیے....ایک کاں مار کے ٹانگ دیا جاتا ۔۔۔ایسے ہی ملک کے سب مسائل کا حل اس وقت یہ ہے۔۔۔۔۔۔چاٹی خان کو ٹنگ دو۔۔۔۔۔باقی ہر چیز خود ہی ٹھیک ہوجائے گی..
#Nimra_Marshal#نمرہ_مارشل
جو لوگ صبح سویرے اٹھتے, ورزش کرتے اور فاسٹ فوڈز سے پرہیز کرتے تھے
تاریخ گواہ ہے ان میں سے بھی کوئی زندہ نہیں بچا
چِل کرو لمبی تان کے سوجاو
#Nimra_Marshal#نمرہ_مارشل
جس عمر میں بزرگ جوڑے پوتے نواسے کھلاتے ہیں لاڈ اٹھاتے ہیں
اس عمر میں دونوں میاں بیوی محلے والوں کا اپنی اپنی الگ الگ منڈلی سجا کر منورنجن کررہے ہیں
وا مرشد تساں تاں کلچر تک بدل چھوڑیا
عجب مرشد کی گجب کہانی۔۔🙄🤔
#Nimra_Marshal#نمرہ_مارشل
پھر وہ ہی رات ہے خواب کی
رات بھر خواب میں دیکھا کریں گے تمہیں
پھر وہی رات ہے رات ہے خواب کی
کانچ کے خواب ہیں آنکھوں میں چبھ جائیں گے
پلکوں میں لینا انہیں آنکھوں میں رک جائیں گے
یہ رات ہے خواب کی خواب کی رات ہے
پھر وہ ہی رات ہے خواب کی
#Nimra_Marshal#نمرہ_مارشل
جو آڈیو سنتے ہیں یا اپ کمنگ سنیں گے وہ ایڈٹ کی جاتی ہیں انتہائی گندے ترین حصے نکال دیئے جاتے ہیں ورنہ آپ کے کانوں سے دھواں نکلنے لگ جائے
ان کو علم ہے ہم نے کیا کیا ہوا ہے اس لیے کان لپیٹ کر پڑے ہیں کون جائے عدالت وہاں اور سچ سامنے آئیں گے
ایک گفتگو.
#Nimra_Marshal#نمرہ_مارشل
جب تک اس چاٹو خان کو اسی لتر پولے سے ٹریٹمنٹ نہیں کیا جاتا ۔۔ جس سے نوازا خاندان زرداری اور بھٹو خاندان الطاف حسین اور بلوچوں کو کیا گیا ۔۔ وہی لیتروش اس ٹرپل ایکس صادق کی نہیں ہوتی۔۔۔پاکستان کے سیاسی و معاشی حالات درست نہیں ہونے والے...
#Nimra_Marshal#نمرہ_مارشل