چاہ کر بھی جو کبھی ہم سے کنارا نہ ہوا،
دل دھڑکتا تو رہا، پر یہ ہمارا نہ ہوا،
تیری اک اشکِ ندامت نے بدل ڈالے اصول،
ورنہ طے تھا کہ کوئی اب کے اشارا نہ ہوا!
https://t.co/UyxN9J33Dj
हम से बेज़ार न हो आज भी हम जैसों के
तेरे अहबाब की फेहरिस्त में नाम आते हैं
वक़्त अच्छा है सो कुछ देर किनारा कर ले
हम बुरे लोग बुरे वक़्त में काम आते हैं।।
https://t.co/ftlkfq4Rjk
AabhaJi golden id biutiful Twitter King most great AAl friendship members international space join, AAP ka welcome to space club join, special 100% follow BACK , actually hendles verified followers, connect with here, thanku aabhaji 💯 🪷 https://t.co/bZMnKXbbGw
#टीम_महापंचायत
जरूरी नही की गलत करने से ही दुःख मिले, कभी कभी हद से ज्यादा अच्छा होने की भी कीमत चुकानी पड़ती है। 🚩हर हर महादेव🕉️🔱
https://t.co/17gJmzyKEH
🥀🕊جو پایا تھا وہ کھو کر بھی دیکھ لیا
کسی کا پوری طرح ہو کر بھی دیکھ لیا
نہیں ملتا یہاں کچھ بھی گڑگڑانے سے _
میں نے اس کے سامنے رو کر بھی دیکھ لیا
😭💔
#Zero2Hero
https://t.co/dMS1waKzaX
رفاقتوں میں پشیمانیاں تو ہوتی ہیں
کہ دوستوں سے بھی نادانیاں تو ہوتی ہیں
بس اس سبب سے کہ تجھ پر بہت بھروسہ تھا
گلے تو ہوں گے، کچھ حیرانیاں تو ہوتی ہیں
اداسیوں کا سبب کیا گنائیں، بجز اس کے
کہ زندگی ہے، پریشانیاں تو ہوتی ہیں
https://t.co/q3eX0mthPB