حکومت سندھ کی فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کی انٹرسال اول میں فیل ہون�� والے طلبہ کو گریس مارکس دینے کی سفارش
سندھ حکومت کی فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی نے انٹرسال اول میں فیل ہونے والے طلبا کو گریس مارکس دینے کی سفارش کردی اور کہا طلبہ کی اکثری�� کے ساتھ نتائج میں نا انصافی ہوئی
#justicewithnimra
کراچی کے 64 سے 80 فیصد طلبا کو گیارہویں جماعت میں فیل کرکے تعلیمی نسل کشی کی جارہی ہے۔ اگر نگراں وزیر اعلیٰ اور صوبائی وزیر تعلیم نے مسئلے کے حل کے لیے فوری اورحتمی اعلان نہ کیا تو ہم کل وزیر اعلیٰ ہاؤس کی طرف مارچ کا اعلان کریں گے ، کراچی کے طلباء پر
اعلیٰ تعلیم کے دروازے بند کرنے کی سازش قبول نہیں کریں گے