اگر کوئی مجھ سے پوچھے کہ زندگی کی ایک نصیحت یا حاصل سبق بیان کروں تو میں کہوں گی ، " اللہ پر یقین کامل" ۔ میری زندگی کا یہ تجربہ ہے کے اللہ کبھی بھی اپنے بندے کے ساتھ ظلم و زیادتی نہیں کرتا۔ اگر وہ کسی چیز سے محروم رکھتا ہے تو اس میں بھی بھلائی ہوتی ہے۔
میری زیست میں جس شے کی بھی محرومی آئی وہ اللہ کی عنایت ثابت ہوئی۔ اللہ نے زندگی میں جو جو چیز نہیں عطا کی ، آج میں اس بات پر مالک کی شکر گزار ہوں کیوں کہ اگر میری مانگی ہوئی ہر دعا کو شرف قبولیت ملا ہوتا تو دل میں بڑے پچھتاوے ہوتے۔ اسلیے اللّٰہ کی ذات پر شاکر رہیں۔
Allah har "struggling phase" se guzrne wale ko boht asaaniyan, sukoon or hidayat ki roshni de ameen ❤️ or apko dunia or akhirat me kamyab kre ❤️ or parents k lye sadqa e jaaria bna de ameen ❤️
Keep faith in Him 🥺🤍 If your intentions are pure then He will never waste you 💌
Kabhi kabhi insan be-dehani me Allah se jo khuwahish krta hy wo Rab itni jaldi poori kr deta hyy k insan Allah ki mohabbat or chahat per heraan reh jata hyy....🥺💟 Allah se mangna kabhi naa choren....He can do anything.... literally anything 🥺❤️ Just have faith in Him 🤍 #Allah
نہ اس کو مجھ پہ مان تھا
نہ مجھ کو اس پہ زعم ہی
جو عہد ہی کوئی نہ ہو
تو کیا غم شکستگی
سو اپنا اپنا راستہ
ہنسی خوشی بدل دیا
وہ اپنی راہ چل پڑی
میں اپنی راہ چل دیا
بھلی سی ایک شکل تھی
بھلی سی اس کی دوستی
اب اس کی یاد رات دن
نہیں، مگر کبھی کبھی