مودی سرکار کے نیچے بھارت نہایت منظم انداز میں ہندو نسل پرستی کےایجنڈے کیجانب بڑھ رہا ہے۔ کشمیرپرغاصبانہ قبضے سے شروع ہونےوالا یہ سلسلہ کشمیر کےجاری محاصرے،آسام میں 20 لاکھ مسلمانوں کی شہریت سے محرومی اور حراستی مراکز کی تعمیر سے گزرتا ہواشہریت میں ترمیم کے قانون تک آپہنچا ہے۔