آنے والے دو سال پوری دنیا کیلئے بہت اہم ہیں __ جو انسان اس وبا سے زندہ بچ جائیں گے وہ اسی دنیا میں ایک نئے ماحول میں جینا سیکھیں گے __ دنیا کو اتنا سائنسی ترقی نہیں تبدیل کر سکی جتنا یہ وبا کر دیگی
#Ninzi#MarkMyWords#COVID19Pandemic
معذرت کیساتھ. ہمارا وزیراعظم عوام کیلئے دردِ دل رکھتا ہوگا مجھے اس سے بالکل انکار نہیں مگر حیرت اس بات پر ہے کہ جب سر نیچے جھکا ہوا تھا تو کون نیچے بیٹھ کر ویڈیو بنا رہا تھا کیونکہ ایسے وقت پر سامنے سے ویڈیو بنانا ممکن نہیں تھا اور اتنے قریب سے ویڈیو بنانے پر منع بھی نہیں کیاگیا
کوئی چھوڑ کر چلا جائے تو غم نہ کرو
اکثر ایسے میں رب کسی ایسے کو بھیج دیتا ہے جسکی بدولت آپ کی زندگی اتنی حسین ہو جاتی ہے کہ اس جانے والے کا جانا آپ کو رب کی ہی مہربانی لگتی ہے۔ بیشک وہ آسمانوں پر بیٹھا ہمارے حق میں بہتر فیصلے کرتا ہے
#Ninzi#zindagi#dost#apne#muhabbat