عمران خان کا قوم کے لیے پیغام:
"قوم کو کہتا ہوں کہ یہ ڈر اور خوف پھیلا رہے ہیں فیصلہ آپ نے کرنا ہے کہ چیونٹیوں کی طرح زمین پر رینگنا ہے یا اپنے حق کی خاطر نکلنا ہے۔"
#ImranKhanNeedsJustice#ReleaseImranKhanNow
🚨اہم ترین گفتگو
وہ جو یہ تاثر دے رہے ہیں کہ اڈیالہ میں کوئی بات چیت چل رہی ہے یا کوئی ڈیل بن رہی ہے تو میرے نوجوانوں " عمران خان ان کو معاف نہیں کرے گا ، وہ جنہوں نے ملک تباہ کرنا چاہا عمران خان ان کو معاف نہیں کرے گا "
وزیر اعلٰی سہیل آفریدی
عمران خان کو امید ہے تو اپنی قوم سے ہے اپنے نوجوانوں سے ہے، عمران خان قوم کی حقیقی آزادی کی خاطر کوئی کمپرومائز نہیں کررہا ورنہ یہ عمران خان آج ان کے ساتھ ڈیل کرکے نا صرف رہا ہوجائے بلکہ اقتدار بھی سنبھال لے،
سہیل آفریدی
یہ عمران خان ہی ہے جس نے وہ دیواریں توڑی ہیں آج اندرونِ سندھ کی گلیوں میں سندھی نوجوان ایک قبائلی پٹھان کے لیے آواز اٹھا رہا ہے
عمران خان نے رنگ، نسل، زبان اور صوبے کی سیاست سے اوپر اٹھ کر لوگوں کو ایک نظریے پر جوڑ دیا یہیں وہ عمران خان کی سیاست ہے جہاں شناخت علاقہ نہیں، نظریہ ہے
پاکستانیوں 27 ستمبر پاکستان کی تقدیر بدلنے کا دن ہے 27 ستمبر کو نوجوانوں آپ اپنی تاریخ اور تقدیر دونوں بدلیں گے۔ اگر آپ لوگ نکلے تو پاکستان کی تقدیر بدلے گی اگر آپ لوگ نکلے تو عمران خان جیل سے باہر آئے گا اگر آپ لوگ نکلے تو عدالتیں انصاف کریں گی ۔ پوری قوم آپ کی طرف دیکھ رہی ہے آپ نے نکلنا ہے عمران خان کی رہائی کے لیے، آپ نے نکلنا ہے پاکستان کی حقیقی آزادی کے لیے، آپ نے نکلنا ہے اپنی نسلوں کے روشن مستقبل کے لیے۔ وزیراعلی سہیل آفریدی
@SohailAfridiISF
#ستمبر_مزاحمت_عہد_ہمارا
یاد رکھو نوجوانوں عمران خان ان لوگوں کو معاف نہیں کرے گا جنہوں نے آپ کے حق پر ڈاکہ ڈالا جنہوں نے پاکستان کو تباہ کیا ہے آپ پر ظلم کیا ہے۔ وزیراعلی سہیل آفریدی
@SohailAfridiISF#ستمبر_مزاحمت_عہد_ہمارا
پہلا دفعہ اس طرح تفصیلی اندرون سندھ چکر لگا ،سندھ میں عوام کا جوش جذبہ اور عمران خان سے محبت دیکھ کے گراؤنڈ پر حقیقی اندازہ ہوا کہ باقی ساری پارٹیوں کا صفایہ ہو چکا لوگ اس نظام سے تنگ آۓ ہوۓ ان کے دو مطالبے سنے ایک عمران خان رہا ہوں دوسرا اس نظام سے جان چھوٹے تنگ آ چکی عوام ،غربت مہنگائی بے روزگاری ،وڈیرا شاہی نظام ،لوٹ مار کرپشن ،ڈکیتی وارداتیں ،لا قانونیت پروان ہے ،کے پی سے بھی زیادہ نوجوانوں میں جزبہ جوش پایا ،ایک طرف عوام کے چہروں پر غربت واضح جھلک دیکھائی دی ،اپنے بھائیوں کو مل کے لگ رہا کہ ان کو کس طرح محروم رکھا گیا ،انشاء اللہ وقت دور نہیں جب وہ لیڈر جو چاہتا ہے کہ ملک ترقی کرے لوگ خوشحال ہوں تعلیم یافتہ ہوں صحت ہو انصاف ہو انشاء اللہ آپ کے ہم سب کے لیڈر عمران خان وزیراعطم بنے گے ملک عظیم ملک بنے گا .
اب گلہ نہیں جوابدہی ہوگی۔
جنہوں نے اختیارات کا ناجائز استعمال کیا، غیرقانونی احکامات دیے، ان پر عمل درآمد کیا، شہریوں کے حقوق پامال کیے یا ظلم پر خاموش تماشائی بنے ہر ذمہ دار کو جواب دینا ہوگا۔
عہدہ کوئی بھی ہو، وردی ہو یا اختیار قانون سے بالاتر کوئی نہیں۔
#ستمبر_مزاحمت_عہد_ہمارا
🚨بریکنگ نیوز ،
بلی تھیلے سے باہر آ گئی ، یہ ہے وہ انٹرویو جو کروایا گیا ہے ، جس کے ذریعے پورے سوشل میڈیا کا رخ چینج کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے
اب اہم نے کیا کرنا ہے ؟ سنیں، کاپی کریں اور آگے شیئر کریں
ہم نے علی امین گنڈا پور کی کسی بات کا جواب نہیں دینا ، اندرونی لڑائی پر اس انٹرویو کو کوئی بھی کلپ لگائے تو اسے بلاک کریں اور سکرین شاٹ لگائیں،
جو بھی اس انٹرویو میں 27 ستمبر کے علاوہ کی گئی کسی بات کا کلپ لگائے تو سمجھ جائیں کہ وہ یا تو کسی ایجنڈے پر ہے یا ناسمجھی میں عمران خان کی رہائی مہم سے توجہ ہٹانے میں استعمال ہورہا ہے ،
جو بھی اس انٹرویو کے کلپ لگائے اسے بلاک کرتے جائیں، مکمل اگنور کریں، فوکس سٹریٹ موومنٹ اور 27 کی کال پر رکھیں