@kamranalighoto You can add ‘Login with Google’ by using Google OAuth. Create a project in Google Cloud Console, get your Client ID, and integrate it into your website using Google Sign-In or Firebase Authentication.
@SHamriznews “
جب تم مجھے اس حالت میں دیکھو کہ
میں مسلمانوں کے مقابل کفار کی صف میں ہوں
اور میرے ہاتھ میں قرآن بھی ہو، تب بھی مجھے قتل کر دینا.
امام ابن تیمیهؒ
اللہ کی رحمت سمندر سے بھی گہری، آسمان سے بھی وسیع ہے۔وہ ہمیں اُس وقت سن رہا ہوتا ہے جب ��م سب سے چھپ کر روتے ہیں۔اللہ وہی ہے جو ٹوٹے دلوں کو جوڑ دیتا ہے، گناہوں پر پردہ ڈال دیتا ہے، اور ہر بار ہمیں ایک نئی امید دے دیتا ہے۔سکون صرف اسی کے ذکر میں ہے، باقی سب فریب ہے۔"
@UrduVirsa مال چوری کا جو تقسیم کیا چوروں نے
نصف تو بٹ گیا بستی کے نگہبانوں میں
کون تاریخ کے اس صدق کو جھٹلائے گا
خیر و شر دونوں مقید رہے زندانوں میں
جستجو کا کوئی انجام تو ظاہر ہو ندیمؔ
اک مسلماں تو نظر آئے مسلمانوں میں
-احمد ندیم قاسمی