واہ واہ ! ایک دفعہ جگجیت سنگھ نے کہا تھا: لکھنؤ میں کلچر، اور پنجاب میں Agriculture! غور سے سنیں! اور لطف اندوز ہوں! ڈائریکٹر صاحب تو شھباز شریف کے پاس شکایت لگانے کے جا رہے ہیں! مگر ان کے ساتھ بھی سنا ہے، فیلڈ مارشل ایسے ہی بولتے ہیں!
سہیل آفریدی کو سیکٹر کمانڈر کے عہدے کا نام لینے کی اجازت ملی،مگر اس سیکٹر کمانڈر ISI کا اپنا نام (بریگیڈیئر عمر شریف) یا بگ باس، عیاش ترین کور کمانڈر جس کو بوتلیں تحفہ بیجھتا ہے، لیفٹیننٹ جنرل عمر بخاری، شراب اور شباب کے رسیا کا نام لینے کی اجازت نہیں۔ یہ ڈرامہ اب نہیں چلے گا!
میر صاحب: ملاقات 4:30 کے بعد ہوئی۔ اسی دن پوری تفصیل سامنے رکھی تھی۔ اور یہ واضح کیا تھا کہ میٹنگ ساڑھے چار بجے کے بعد ہوئی۔ اسی دن تمام تفصیل ویلاگ میں بیان کی تھی۔ ساڑھے چار بجے تک کور کمانڈر بھی مصروف تھے۔ اور پولیس کے اعلیٰ افسران کے ساتھ میٹنگ میں تھے۔
ہم Raw کے ایجنٹ نہیں ہے!!
ہم پاکستانی کرنسی میں چندہ جمع کر رہے ہیں!!
قائد اعظم بابا کی تصویر دیکھ لیں, ہمیں Raw کا ایجنٹ نا کہا جائے!!.
کشمیریوں کا پیغام 🛑
مجھ تک رسائ بند ہوئ تو صوبہ بند کر دینا ، عمران خان نے یہ پیغام کسے بھیجا تھا ؟؟
آج بھی اگر پارٹی عمران خان کی بات مان لے تو عاصم منیر گھٹنوں پر آجاۓ گا ۔۔
آخر کار تانیہ سعید بھی بول پڑی!!
ثانیہ سعید نے تاریخ پھاڑ دیا,
یہاں پر حق کے لیے کھڑے ہونے پر آپکو غدار بنا دیا جاتا ہے, اگر کوئی اپنا حق مانگتے اسکو مارا جاتا ہے, ہم عاصم منیر ریجیم کے دور میں رہے ہیں, جس نے چوروں کو مسلط کیا اور اب وہ چور عوامی ٹیکسوں کو لوٹ رہےہیں!
ہمیں بدلنا ہوگا, آج نہیں تو کل, ہمیں قربانی دینی ہوگی کتنی قربانی دینی ہوگی اور کتنا وقت لگےگا یہ ایک سوال ہے!!،
آپ اس نظام کی بے شرمی دیکھئے کہ اس شخص کے دونوں ہاتھ نہیں ہیں لیکن اس کے باوجود اس پر پولیس نے پتھر پھینکنے کا نہ صرف مقدمہ درج کیا بلکہ عدالت نے بھی ایک دن کا ریمانڈ دے دیا یہ دیکھے بغیر کہ اس شخص کے تو دونوں ہاتھ ہی نہیں ہیں۔ یہ حالت کر دی ہے ان ظالموں نے پاکستان کی۔۔۔
"جب امن نہیں تھا تو ہمارے علاقے میں کوئی آنے کو تیار نہیں تھا، اور آج جب امن بحال ہوا تو ہر کوئی منہ اٹھا کر ہمارے علاقے میں آنے لگا ہے۔"
نصرخیل قوم نے پاکستانی آرمی کو گاؤں میں داخل ہونے سے روک دیا اور بالآخر آرمی کو گاؤں سے واپس جانے پر مجبور کر دیا
تمام لوگوں کا بہت شکریہ جنھوں نے کمنٹ کیا! یہ X کی کمزوری ہے کہ ایک اہم شخصیت کے فیک اکاؤنٹ کو بلو ٹک مارک کمرشل بنیادوں پہ دے دیا! کچھ لوگ سوشل میڈیا پہ اپنے vlogs میں یہاں سے بھی تاثر لے رہے ہیں! اور اس کی بنیاد پہ علیمہ خان صاحبہ کو quote کیا جا رہا ہے!