#PAKWatch🇵🇰: Over a year has gone by since IMRAN KHAN was slated to be granted bail in the Al-Qadir Trust case.
But, nothing happened.
DUE TO THE PAKISTANI KANGAROO COURTS, IMRAN KHAN REMAINS ILLEGALLY INCARCERATED.
FREE CAPTAIN PAKISTAN.
سیاسی جنرلوں اور مولانا فضل الرحمن کی لڑائی میں ہم سیاسی جنرلوں کے ساتھ ہیں ..... ہیں تو دونوں برے ہیں .... دو برائی میں سے ایک برائی کو چننا ہو تو ....سیاسی آمر سے فوجی آمر اچھا ہے.....بات ختم ! .... ن لیگ اور پیپلز پارٹی بھی مولانا فضل الرحمن جیسے ہی ہیں !
@OfficialDGISPR
@Lahorepoliceops@Saqib7epro اچھی بات ہے ہم اپ کے جواب پہ یقین کرتے ہوئے اپ کے بروقت کارروائی کو سراہاتے ہیں ..... لیکن آج کل سی ٹی ڈی کے حوالے سے خبریں ہیں کہ انہوں نے ہزار سے زیادہ شہریوں کو مارواے عدلت جھوٹے پولیس مقابلوں میں قتل کیا گیا ہیں اس حوالے سے اپ کیا کہیں گے ؟؟
گلگت حلقہ 3 جوتل میں پاکستان تحریک انصاف و مجلس وحدت المسلمین کے مشترکہ امیدوار سید سہیل عباس شاہ کی شاندار ریلی، عوام نے بھرپور شرکت کرکے تبدیلی اور عوامی نمائندگی کے حق میں اپنا واضح پیغام دے دیا۔
انتخابی جوش و جذبہ عروج پر، جوتل میں کارکنان اور عوام کا تاریخی استقبال۔
انتخابی نشان: شانٹی ثوپی
@PTIofficial
#EidMubarak
لَن يَنَالَ اللَّهَ لُحُومُهَا وَلَا دِمَاؤُهَا وَلَٰكِن يَنَالُهُ التَّقْوَىٰ
It is neither their meat nor their blood that reaches Allah, but it is piety from you that reaches Him.
So stay strong in striving towards your goal and place your trust in Allah.
@Tauheedtaunsvi@iqrarulhassan دونوں میں بڑا فرق ہے. سہیل آفریدی کا پیغام سپاہی کے پیچھے کھڑے غاصبوں کے لیے ہیں ..... جبکہ اقرار بھائی نے ایف آئی اے کا اہلکار کو ذاتی طور پر ہراساں کیا گیا تھا .... حضور پاکستان میں مہنگائی بہت ہے ...لہٰذا ...فرق جان کر اور شعور پاکر جیو !
@UrduVirsa ان کے سفرناموں میں ایسی کشش ہے کہ دل نہیں چاہتا کہ سفرنامہ مکمل پڑھے بغیر چھوڑ دیا جائے.
جب پاکستانیوں کو یہ بھی معلوم نہیں تھا کہ ان کے شمالی علاقے کتنے خوبصورت ہیں، تب وہ شمالی علاقوں پر سفرنامے لکھ رہے تھے. ان کے مشہور سفرناموں میں ہنزہ داستان، عشقِ ہنزہ،وغیرہ شامل ہیں
@adeelraja یہ جھوٹے مکار لوگ ..کیا کہتا ہے کہ امریکہ میں بھی 4 ڈالر کا ہوگیا ہے ! ارے جاہل امریکہ میں ایک گیلن 4 ڈالر کا ہے. اس حساب سے ایک لیٹر USD1.05 کا ہوگیا.. یعنی پاکستانی Rs278 کا ایک لیٹر ہے! پٹواری جاہل ہیں ..ہم خان کے کھلاڑی ہیں !
@UrduVirsa کبھی ہم میں تم میں بھی چاہ تھی کبھی ہم سے تم سے بھی راہ تھی
کبھی ہم بھی تم بھی تھے آشنا تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو
مومن خان مومن
انٹرمیڈیٹ اسلام بورڈ
اردو سلیبس 2000ء