”اگر انہیں لگتا ہے کہ میں جھوٹے کیسز کی وجہ سے ملک چھوڑ کر چلا جائوں گا تو ایسا نہیں ہو گا۔ مجھے تو یہیں رہنا ہے کیونکہ میرا جینا مرنا پاکستان میں ہی ہے۔“
پاکستان کے حقیقی وزیر اعظم جناب عمران احمد خان نیازی
قید مسلسل ہو سکتی ہے پر مُستقل نہیں ۔۔۔۔
بند سلاسل امیدیں ہے پر نا امیدی چھائی نہیں ۔۔۔۔
ہاں وقت اپنا نہیں، ہاں دور سے ہارے ہیں ۔۔۔۔
پر وقت کس کا ہوا ہے؟ آج میرا نہیں تو کل تیرا نہیں ۔۔۔۔
-#عمران_خان_کو_رہا_کرو@PTIKarachi_
🚨 عمران خان کی صحت پر کوئی سمجھوتہ نہیں!
خان صاحب کو فوری طور پر شفاء انٹرنیشنل ہسپتال اسلام آباد منتقل کیا جائے تاکہ انہیں مناسب طبی معائنہ اور علاج فراہم کیا جا سکے۔
قوم اپنے لیڈر کو صحت مند اور محفوظ دیکھنا چاہتی ہے۔
#خان_کو_عوام_کے_سامنے_لاؤ