السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
میرا اکاؤنٹ سپینڈ کردیا گیا ہے 😤🥹
تمام احباب جو مجھے جانتے ہیں اور نہیں بھی جانتے سب فالو کرلیں
نیا اکاؤنٹ ہے پروموشن بھی کردیں شکریہ
@Fatimashafiq_01
نیو اپڈیٹ
سب سے پہلی بات سنسنی جھوٹ پہ مبنی نیوز سن کر افواہوں پہ کان دہرنے سے پہلے تھوڑی بہت تحقیق ضرور کر لیا کریں کہ ادھر یہ ھو گیا ادھر وہ ھو گیا کچھ بھی نہیں ھوا خود کو پرپشرائز کرنا ساتھ دوسروں کو بھی دیکھیں بالکل پرامن ہے
#گولی_کیوں_چلارہےہو

ہم نے کامیاب ان شا اللّه ہی جانا ہے لیکن اس کے بعد جو مولانا پیران عظام لوگ اس ظلم و بربریت پہ کوفے والوں کا کردار ادا کر ریے ہیں ہم ان مولویوں پیروں کو انکے بیانات میں اپنے شہدا کا نام بھی کیچ نہیں کرنے دیں گے
#گولی_کیوں_چلارہےہو https://t.co/ZvA2GhcnPM