📢 YDA Pakistan Official
Services
Doctors from House Officers to Professors are united in a single demand: a fair and dignified pay raise.
A single month’s salary abroad equals what we earn in an entire year in Pakistan.
Justice delayed is justice denied.
#PayRaiseForDoctors
ایک پاکستانی ڈاکٹر کی پورے سال کی آمدن ≈ بیرونِ ملک ایک جونیئر ڈاکٹر کی ایک ماہ کی تنخواہ۔
یہ موازنہ صرف اعداد و شمار نہیں، بلکہ اس نظام کی عکاسی ہے جو اپنے ہی ڈاکٹرز کو مایوس کر کے ملک چھوڑنے پر مجبور کر رہا ہے
منصفانہ تنخواہ ڈاکٹرز کا حق ہے، مراعات نہیں
#PayRaiseForDoctors
A young doctor in Pakistan earns ~Rs 65–70k/month while working 80–100 hours/week.
Same role abroad pays 7x–20x more with better conditions and growth.
This is not disloyalty it’s a rational decision.
If retention matters, pay must reflect reality.
#PayRaiseForDoctors
A doctor in Pakistan saves lives but struggles to save his own family from inflation
This isn’t a luxury request it’s a plea for survival, dignity and respect. Fair pay for doctors better hospitals and a healthier nation
It’s time to value those who save us
#PayRaiseForDoctors
Why #FairPayForDoctors?
سادہ حساب: بیرونِ ملک 1 ماہ کی تنخواہ = پاکستان میں ڈاکٹر کی پورے 1 سال کی تنخواہ📉
یہ صرف معاشی فرق نہیں، ہمارے ٹیلنٹ کو زبردستی باہر بھیجنے (Talent Export) کا عمل ہے۔ ہمیں اب اس منظم حق تلفی کو ختم کرنا ہوگا۔ 🇵🇰🩺
#FairPayForDoctors
اوکاڑہ میں لیڈی ڈاکٹر پر حملہ ہو یا کے پی کے میں ڈاکٹروں کا قتلِ عام، پورے پاکستان میں طبی عملہ غیر محفوظ ہے!
سہولیات حکومت دیتی نہیں، اور غصہ ہم پر نکالا جاتا ہے۔ یہ غنڈہ گردی اب مزید برداشت نہیں کی جائے گی
پاکستان میں ڈاکٹر غیرمحفوظ
#ProtectDoctors#HospitalSecurityAct
بنوں خلیفہ گل نواز ہسپتال میں کھلی دہشت گردی!
پی ٹی آئی کے سیاسی غنڈوں کا ڈاکٹرز ہاسٹل میں داخل ہونا خواتین کی موجودگی میں بدتمیزی اور بندوقیں لہرانا ریاست کی ناکامی کا ثبوت ہے۔
مطالبہ ہے کہ نیک محمد اور دیگر ملوث عناصر پر فوری 7 ATA کے تحت FIR درج کی جائے۔
#StopViolence
ہمارے ہیلتھ کیئر سسٹم کا سب سے بڑا المیہ یہ ہے کہ ہم اپنے ڈاکٹروں کی قدر کرنے میں ناکام رہے ہیں۔ آج حقیقت یہ ہے کہ ایک پاکستانی ڈاکٹر جو تنخواہ پورے سال میں کماتا ہے، بیرونِ ملک وہی تنخواہ ایک ماہ میں مل جاتی ہے۔
#FairPayForDoctors
While everyone enjoys Eid, doctors will still be running emergencies on 60K–90K salaries ,barely enough after hostel and family expenses. Highly qualified, overworked, and underpaid. @SohailAfridiISF Kindly raise doctors’ pay. They deserve better.
#PayRaiseForDoctors
حکومت اگر ڈاکٹروں کو بنیادی حقوق نہیں دے گی تو صحت کا نظام کبھی مضبوط نہیں ھوگا
ڈاکٹر صرف ڈیوٹی نہیں دیتے وہ جانیں بچاتے
انہیں عزت تحفظ مناسب تنخواہ اور انسانی اوقات کار دینا حکومت کی ذمہ داری ہے
ایک مضبوط صوبے کے لیے مضبوط ہیلتھ سسٹم ضروری ہے
#PayRaiseForDoctors
2 crore LGA k 70k pay hai
Koi sharm Hoti
Koi haya Hoti
Doctors spent years studying to serve humanity.
They deserve salaries that match their sacrifice.
#PayRaiseForDoctors