🚨بہت سے ایسے لوگ جو اس منصوبے پر کام کر رہے ہیں جن کا مقصد پاکستان اور افغانستان کے درمیان اختلافات اور نفرت پیدا کرنا ہے۔ یہی ان کا ایجنڈا ہے۔
تجزیہ کار مشتاق یوسفزئی
دیکھیے مکمل ویڈیو
https://t.co/kaS4ITcWS2…
ہٹ دھرمی برقرار، شہدا کے خلاف مولانافضل الرحمنٰ کے بیان پر جے یو آئی لیڈرسینیٹر کامران مرتضیٰ کا معافی سے انکار،مزید تفصیلات اس ویڈیو میں
@KamranM69045926
میں آپ کو 50 کروڑ روپے دیتا ہوں اپنے بیٹے مولانا اسد الرحمان کو لڑنے کیلئے بھیجیں، پارلیمانی سیکرٹری ممبر قومی اسمبلی گل اصغر بھگور کا مولانا فضل الرحمان کو چیلنج۔۔۔
@ShahidQurashii@MoulanaOfficial
🚨کالعدم ایکشن کمیٹی کے 5 افراد گرفتار ، ملزمان نے حقائق بیان کر دیئے ، کتنا اسلحہ موجود ہے، مذموم مقاصد سے پردہ چاک، کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی سے اعلان لاتعلقی
ہر سپاہی جو وطن پر جان قربان کرے وہ قوم کا اثاثہ ہے۔ ان کے خون کی حرمت پر کسی قسم کی بحث یا سمجھوتہ نہیں ہونا چاہیے۔
#لعنت_مولاناڈیزل#LanatMaulanaDiesel
شہید کی موت قوم کی حیات ہے۔ جو جان وطن کے نام کر دے، اس کی عظمت کو دنیاوی الفاظ میں بیان کرنا ناممکن ہے، ہم انہیں سلام پیش کرتے ہیں۔
#لعنت_مولاناڈیزل#LanatMaulanaDiesel
شہید کا خون قوم کی بقا کا ضامن ہے۔ ایسی عظیم قربانیوں کو مادی پیمانوں سے تولنا شعور کی کمی ہے۔ شہداء کی لازوال قربانیوں کو سلام پیش کرتے ہیں۔
#لعنت_مولاناڈیزل#LanatMaulanaDiesel
شہادت کا جذبہ ایمان کی علامت ہے۔ شہداء کے خاندانوں کی قربانی پوری قوم کا قرض ہے۔ ان کے صبرِ جمیل کو ہمارا سلام اور خراجِ تحسین۔
#لعنت_مولاناڈیزل#LanatMaulanaDiesel
وطن پر جان قربان کرنے والے کسی بھی مراعات سے بالاتر ہیں۔ ان کا رتبہ ہم سب سے بلند ہے۔ قوم اپنے ہیروز کو ہمیشہ یاد رکھے گی۔
#لعنت_مولاناڈیزل#LanatMaulanaDiesel
"ہر نعمت اللہ کی طرف سے ہے"
یہ احساس اتنا قیمتی ہے کہ انسان کے دل کی دنیا بدل کر رکھ دیتا ہے۔ ایسا شخص دنیا کا سارا مال بھی جمع کر لے تب بھی متکبر نہیں ہوتا بلکہ عاجزی کا پیکر ہوتا ہے۔
ایسا شخص اللہ کی نعمتوں کے مقابلے میں اپنی عبادات کو ہمیشہ کم تر سمجھتا ہے
@AJKPoliceCPO The violent tactics of the proscribed JAAC in Rawalakot are unacceptable. Holding citizens hostage and using explosives is pure anarchy. My condolences to the martyr’s family.