بلوچستان میں جو شہدا کے ورثا کے دھرنے چل رہے ہیں ان کے ازالے کیلئے آپریشن شعبان جاری ہے اور 5 جولائی سے اب تک 117 دہشتگرد جہنم واصل ہو چکے ہیں، سیاسی جماعتیں ان دھرنوں پر سیاست نہ کریں تو ورثا کے تمام جائز مطالبات پورے ہو جائیں گے، حسن ایوب
مکمل ویڈیو دیکھیے
https://t.co/GrhB2HH14X
@HassanAyub82
آئی جی بلوچستان پولیس کا شعبان آپریشن کے محاذ کا دورہ، جوانوں سے ملاقات، بہادری اور قربانیوں کو زبردست خراجِ تحسین،فتنہ الخوارج کے خلاف سیکیورٹی فورسز کی بھرپور کارروائیاں جاری، آخری دہشت گرد کے خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا،آئی جی بلوچستان
وزیراعظم محمد شہباز شریف کا دورہ قطر دونوں برادر ممالک کے درمیان گہرے اور تاریخی تعلقات کا عکاس ہے۔ مشکل کی اس گھڑی میں پاکستان کا قطری قیادت اور عوام کے ساتھ کھڑے ہونا قابلِ ستائش اقدام ہے۔
نیب قوانین میں خاموشی سے تبدیلی کی گئی ہے جس کے مطابق اب کوئی مقدمہ جو کہ ایپیلٹ کورٹ سے چیلنج ہو گا، وہ سپریم کورٹ کی بجائے وفاقی آئینی عدالت میں ہوگا، اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطل نہیں کی تو وکلاء سپریم کورٹ گئے، مگر سپریم کورٹ نے بھی یہی اعتراض عائد کر کے اپیل واپس کر دی، عمران وسیم
مکمل ویڈیو دیکھیے https://t.co/OnbI9gHZLw
@imranwaseem92
🚨🚨
آپریشن شعبان اپڈیٹ:
5 جولائی سے اب تک فتنہ الخوارج کے 117 دہشت گرد ہلاک، سکیورٹی فورسز فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کےآخری دہشت گرد کے خاتمے تک ہوائی اور زمینی کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہیں