کامران صاحب آپ کو انشا اللہ نہیں استغفر اللہ کہنا چاہیے تھا، اس میں انشاللہ نہیں شرمندہ ہونیوالی بات ہے کہ ریاست ایک منتخب حکومت کی گردن پر ناخن رکھ کر کہہ رہی ہے کہ ہم تمہارا کوئی آئینی مطالبہ نہیں مانیں گے لیکن تم ہمارے غیر آئینی مطالبات بھی مانو گے اور وہ بھی غیر مشروط، اس طرح ڈنڈے سے شرائط منوانے پر ملک کے دشمن انشااللہ کہیں گے کیونکہ ملک اور اسکی اکائی کمزور ہو گی، ملک کے خیر خواہ استغفرا اللہ کہیں گے
اخلاق سے گری بات نہیں کروں گا ون پوائنٹ اینجنڈا ہے ڈگری دیکھا دیں ڈگری تو دیکھانی پڑے گی آپ سے معافی بھی مانگیں گے آپ کے گھر مٹھائی بھی لے کر آئیں گے ، کیپٹن صفدر کی سپریم کورٹ میں پریس کانفرنس
مارچ سے دو روز پہلے کارکنان کے لیے مشران کی لسٹ جاری کریں گے، پورا چین آف کمانڈ ہوگا، ایک رہنماء غائب ہوگیا تو دوسرا رہنماء ذمہ داری سنبھالے گا، اگر کوئی ورکر مشران کی ہدایات فالو نہیں کرے گا وہ ہم میں سے نہیں ہوگا۔ سہیل آفریدی کی پریس کانفرنس
کہہ رہے ہیں شہباز شریف وطن آکر کے پی میں ایمرجنسی لگائیں گے،وہ تو اپنیُمرضی سے اپنے گوڈے پر آیوڈیکس نہیں لگا سکتے،جنہونے کرنا ہے وہ یہ کام بخوبی کر لیں گے
مسئلہ دہشت گردی نہیں، @SohailAfridiISF کی حکومت اور @ImranKhanPTI کا بیانیہ ہے۔
میری بات شروع سے واضح ہے کہ اصل مسئلہ دہشت گردی نہیں بلکہ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی اور خیبرپختونخوا کی حکومت ہے۔ انہیں یہ سمجھ نہیں آ رہی کہ سہیل آفریدی کی حکومت اور عمران خان کے بیانیے کا مقابلہ کیسے کریں۔ سہیل آفریدی نے عمران خان کے مؤقف سے ایک انچ بھی پیچھے ہٹنے سے انکار کیا ہے۔
چار اکتوبر کا ہمارا مارچ کسی شہر پر قبضے یا اسلام آباد فتح کرنے کے لیے نہیں ہے۔ یہ ملک ہمارا ہے اور ہم اسی ملک میں آئین، قانون، قانون کی حکمرانی اور ریاستی اداروں کی مضبوطی کے لیے آواز اٹھائیں گے۔ ہمارے مطالبات بھی واضح اور آئینی ہیں. عمران خان کو ان کے کیسز کے حوالے سے قانونی حقوق دیے جائیں، ان کے مقدمات کی سماعت کی جائے، ان کی ملاقاتوں سے متعلق عدالتی احکامات پر عمل درآمد کیا جائے اور بشریٰ بی بی سے متعلق صحت اور قانونی امور کو بھی قانون کے مطابق حل کیا جائے۔
اگر ہمارے مطالبات آئینی اور قانونی ہیں تو پھر ان کے جواب میں رکاوٹیں، کنٹینرز اور غیر معمولی انتظامات کیوں کیے جا رہے ہیں؟ سیاسی کارکنوں اور خواتین کے خلاف ایسے اقدامات کے بارے میں بھی قانون کے مطابق جواب دینا ہوگا۔ ہم کسی ادارے سے محاذ آرائی نہیں چاہتے اور نہ ہی کسی قسم کی بدامنی چاہتے ہیں۔ ہم صرف اپنے آئینی اور جمہوری حق کو استعمال کرتے ہوئے اپنے مطالبات پیش کریں گے۔
خیبرپختونخوا کو ہر معاملے میں تنقید کا مرکز بنانے کے بجائے وفاقی حکومت کو بلوچستان سمیت ملک کے تمام حصوں کے مسائل اور وہاں کے عوام کی مشکلات پر بھی یکساں توجہ دینی چاہیے۔ ہم اپنے آئینی مطالبات کے حصول اور قانونی حق کے استعمال کے لیے پُرامن سیاسی جدوجہد جاری رکھیں گے۔
#ShafiJan #SohailAfridi #KhyberPakhtunkhwa
جو جو ایم پی ایز، ایم این ایز یا پارٹی قائدین 4 اکتوبر کو پاکستان میں موجود نہیں ہوں گے، ان کا پاکستان تحریکِ انصاف سے کوئی تعلق نہیں ہوگا۔ وہ اپنے لیے کوئی دوسری پارٹی بنا لیں۔
معاملہ صرف پیسے کمانے کا نہیں،ورنہ انصار عباسی صاحب کو پیسوں کی کونسا کوئی کمی ہے ؟ آج بھی انہوں نے وہ خبر exclusive کرکے لگائی ہے جو 17 اکاؤنٹس سے ٹویٹس کی صورت میں جاری کی جا چکی ہے ،آپ نے ٹویٹ میں ایک ط سے شروع ہونے والے طبقے کا ذکر کیا ہے ،اس طبقے کا مسئلہ صرف پیسہ کمانا نہیں ہوتا ، بعض کا شوق بھی ہوتا ہے اور انصار عباسی صاحب کو بھی شوق ہے پی ٹی آئی کے خلاف جھوٹی خبریں لگانے کا ، ان کو جسمانی و روحانی سکون ملتا ہے شاید
وزیر اعلی سہیل آفریدی نے تمام دھمکیاں بالائے طاق رکھ کر 4 اکتوبر کو لانگ مارچ کر اعلان کر دیا
کہنا ہے کہ کوئی بھی دھمکی، کوئی بھی زور زبردستی، کوئی بھی بندوق، کوئی بھی ڈنڈا ہمیں اپنے مقصد سے ایک انچ بھی پیچھے نہیں ہٹا سکتا۔یہ عہدے، یہ کرسیاں یہ ان کے لیے معنی رکھیں گی جن کا کوئی پرسنل انٹرسٹ ہو۔
ہمارا مقصد پاکستان ہے،ہمارا مقصد ہرگز عہدہ اور کرسی نہیں ہے۔
تو جب ہمارا مقصد بڑا ہے، تو جن کے ساتھ آپ کو واسطہ پڑا ہے 79 سال سے، جو کرسیوں کے ساتھ چپکتے رہتے ہیں، جو آپ کے کندھے پر اقتدار میں آتے ہیں، دھمکیوں سے ان کو ڈراؤ۔
ہم ڈرنے والے نہیں ہیں اور ہم پیچھے ہٹنے والے بھی نہیں ہیں۔
”ایک طرف بلوچستان کا وزیراعلیٰ کینٹ ایریا سے باہر نہیں نکل سکتا، اور وہاں گورنر راج نہیں لگ سکتا، کیونکہ سب کو معلوم ہے کہ وہاں کے وزیراعلیٰ صاحب کس طرح اقتدار میں آئے۔دوسری طرف ایک ایسے وزیراعلیٰ کے خلاف بیانیہ بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے جن کے ساتھ عوام کھڑی ہے اور جن کی بات پر لوگ اعتماد کرتے ہیں۔
@JunaidAkbarMNA جنید اکبر خان #AsimLaw
پہلی بات لانگ مارچ ہر صورت ہو گا،
دوسری بات اس وقت ٹی وی چینلز پر کارٹون،مسخرے اور ایسے ٹاوٹس کا پٹہ کھولا گیا ہے جنکا مقصد صرف دھیان بھٹکانا ہے۔
ٹاوٹس آج تتے توے پر ہوں گے :)
میں اداروں اور پاکستانی قوم کو یہ پیغام دیتا ہوں کہ ن لیگ پاکستان میں انتشار پھیلانے کی سازش کررہی ہے۔ میں نے آج سب کو پیغام دیا ہے کہ صرف 2 ہاتھوں اور 2 پاؤں سے بالکل نہتے آتا ہے۔ کوئی بھی بندہ جس کے ہاتھ میں انتشار پھیلانے والی کوئی بھی چیز ہو اسے پکڑ کر پولیس کے حوالے کرنا ہے کیونکہ وہ ہم میں سے نہیں ن لیگ کا ہو گا یا ان کا ہو گا جو انہیں لائے ہیں، سہیل آفریدی
یہ پاکستان کا نظام ہی تباہ ہوا ہے کہ آپ جیسا شخص پاکستان کا وزیر داخلہ بن گیا ہے، آپ کی تو بھرتی ہی 2023 میں ہوئی ہے، مجھے نہیں پتہ کہ آپ صوبیدار بھرتی ہوئے ہیں یا کچھ اور، لیکن یہ نظام کی خرابی ہے کہ آپ ہمیں بھاشن دے رہے ہیں، حفیظ اللہ نیازی🔥🔥