انصار عباسی کے نزدیک کسی عورت کے جسم کا کسی بھی جگہ سے دو فیصد حصہ ننگا نظر آنا غیر اسلامی لیکن بے گناہوں کو گولیاں مار کر ان کی سو فیصد جان لینا عین اسلامی ہے
دن رات اہل بیت کی قربانیوں کی عظمتیں بیان کرنے والے ان مولویوں میں سے ایک نے بھی اسرائیل یا امریکہ کی مذمت نہیں کی۔ کسی نے فلسطین اور ایرانی عوام کے خلاف ہونے والے مظالم پر آواز نہیں اٹھائی۔ فیلڈ مارشل سے ملاقات میں ان درباری ملاؤں نے بورڈ آف پیس اور غزہ فوج بھیجنے پر بات نہیں کی۔خامنہ ای یا معصوم بچیوں کی شہادتوں پر بھی خاموش رہے۔ حتی کہ مسجد اقصیٰ کے بند دروازوں کا بھی ذکر نہیں کیا۔ کسی نے پوچھنے کی جرات نہیں کی کہ ٹرمپ کو نوبیل کے لیے نامزد کیوں کیا؟ ان مولویوں کی شکلیں یاد رکھیں ان سے بہتر تو یورپ کے وہ غیر مسلم ہیں جو کم از کم ظلم کے خلاف بولتے تو ہیں۔
عمران خان نے وزیراعظم بنتے ہی مسلمانوں کے خلاف ریجنل طاقتوں کے ساتھ مل کر عالمی لیول پر ایک باقاعدہ مہم چلائی جس کا نتیجہ اسلاموفوبیا کو باقاعدہ مسلمانوں کے خلاف ایک خطرہ پہچانا گیا-
ورنہ اسے ایک معمول بنا دیا گیا تھا-
#اسلاموفوبیا_ڈے_شکریہ_خان
I sympathize with the families of the martyrs. I have a similar experience to these noble people. In addition to my father, I’ve entrusted my loyal wife, my self-sacrificing sister and her young child, and the husband of my other sister to the caravan of martyrs.
اللہ کی فوج کے سربراہ نے ناحق قید میں ، ملک کے ہیرو اور سابق وزیراعظم عمران خان سے تمام سہولیات چھین کر، ملاقاتوں پر پابندی لگا کر اور ان کے ساتھ جیل میں ہر طرح کا غیر انسانی سلوک کرنے کے بعد، ان کی عید کی نماز اور اور جمعہ کی نمازوں پر بھی پابندی لگا رکھی ہے۔۔!!
اسرائیل
ایران نے صرف پانچ سے چھ گھنٹے میں اسرائیل سے اپنا بدلہ لے لیا ہے اسرائیل نے ایران کے 30 مقامات پر جہاں تیل کا ذخیرہ تھا رات حملہ کیا تھا اور رات ایران نے اعلان کیا تھا ہم بدلہ لیں گے صبح ہونے تک ایران نے اسرائیل کے شہر ہائفہ میں حائفہ پر ہپیر سنگ مزائل دا کر اسرائیل کے تیل ذخیرے کو اگ لگا دی الجزیرہ کی رپورٹ اپ کے سامنے ہے اللہ ایران کو مزید طاقت عطا فرمائے آمین ثم آمین
انشاء اللہ اسرائیل اگر پاکستان کے بارے میں چوری سوچ بھی اپنے ذہن میں لائے گا تو اس بورا ہال ہو گا ۔
Ayatollah Mojtaba Khamenei.
We will avenge the blood of our martyrs.
Allahu Akbar. This courage against the most powerful country in the world. America, has never been seen before. Ever.
This is the power of IMAAN.
اسرائیلیوں کی رات کی نیندیں حرام ہو چکی ہیں ،ادھر سونے کے لئے تیار ہوتے ہیں اور ادھر سائرن بجنے لگتے ہیں اور میزائل اٹیک شروع ہو جاتے ہیں
شاباش ایران شاباش 👏❤️
جو عدالت نواز شریف کو علاج کے لیے 6 ہزار کلو میٹر دور پاکستان سے برطانیہ بھیج سکتی ہے وہ عدالت عمران خان کو 25 کلو میٹر دور شفا ہسپتال نہیں بھیج سکتی لعنت ایسے انصاف کے دوہرے معیار پر
Who would have ever thought that just one Muslim country, sanctioned for 47 years, without any help from any other Muslim country could have done this to ISRAEL.